Tirah News Disk

  • Home
  • Tirah News Disk

Tirah News Disk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tirah News Disk, Media/News Company, .

12/05/2024

گھی کی نئی قیمت 860/2.5KG روپے
اور 20 کلو آٹے کی نئی قیمت 1600 روپے مقرر.

پوسٹ کو اگے شیر کرےسندھ میں فارمی مرغی کا سائیڈ ایفیکٹ دیکھنے میں آیا ہے یہ تصویر وائرل ہونے کیوجہ سے دو دن میں مرغی 570...
03/05/2024

پوسٹ کو اگے شیر کرے
سندھ میں فارمی مرغی کا سائیڈ ایفیکٹ دیکھنے میں آیا ہے یہ تصویر وائرل ہونے کیوجہ سے دو دن میں مرغی 570 سے 430 پر آگئ ہے اگر یہ تصویر مسلسل گردش میں رہی
تو فارمی مرغی ڈیڑھ سو روپے کلو تک آجاۓ گی

03/05/2024

کمرخیل اور ملک دین اراضی تنازعےکے سلسلے میں مذاکراتی جرگہ نے 15دن تک روایتی تیگہ میں توسیع کردی ہے۔ تیراہ نیوز ڈیسک

باڑہ بارگین میں فائرنگ 2 افراد شدید زخمی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔۔۔ کئی افراد گرفتار
01/05/2024

باڑہ بارگین میں فائرنگ 2 افراد شدید زخمی
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔۔۔ کئی افراد گرفتار

ضلع باجوڑباجوڑتحصیل ماموند کے علاقے کٹکوٹ میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کے شہید کردیاگیا .............
30/04/2024

ضلع باجوڑ
باجوڑتحصیل ماموند کے علاقے کٹکوٹ میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کے شہید کردیاگیا .............

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah News Disk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share