Digi-Pixel Marketing

Digi-Pixel Marketing Where digital dreams come true

15/11/2024
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے لیے پاکستانی کمپنیوں اور برانڈز کی طرف سے انعامات کے اعلانات دراصل ایک مارکیٹنگ سٹریٹجی ہے جس...
10/08/2024

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے لیے پاکستانی کمپنیوں اور برانڈز کی طرف سے انعامات کے اعلانات دراصل ایک مارکیٹنگ سٹریٹجی ہے جسے INFLUENCER MARKETING کہتے ہیں. آٹو موبائل کمپنیاں ارشد کو گاڑیاں گفٹ کریں گے اور Real estate والے پلاٹ اور گھر،
ایک تقریب منعقد کی جائے گی ارشد ندیم کو بلایا جائے گا نتیجتاً میڈیا بھی آئی گی نیوز بنے گی ویڈیوز وائرل ہونگے اور کم خرچے میں زیادہ سے زیادہ اویرنس پھیلے گا.

اگر آپ کوئی بزنس کرتے ہیں تو اس موقع سے فائدہ ضرور اٹھائیں کیونکہ ان دنوں میڈیا پر اگر کسی کا انفلوئنس سب سے زیادہ ہے تو وہ ارشد ندیم ہے.

~ رفیع خان
ڈیجیٹل مارکیٹر

دُنیا اچھے آئیڈیا کی قدردان ہوتی ہے. جن کے پاس آئیڈیا نہیں ہوتا وہ دکاندار بنتے ہیں. صرف ضرورت مند ہی ان کے پاس آتے ہیں....
05/08/2024

دُنیا اچھے آئیڈیا کی قدردان ہوتی ہے. جن کے پاس آئیڈیا نہیں ہوتا وہ دکاندار بنتے ہیں. صرف ضرورت مند ہی ان کے پاس آتے ہیں. جن کے پاس آئیڈیا ہوتا ہے وہ تاجر بنتے ہیں. اور جن کے پاس نہ صرف آئیڈیا بلکہ ایک مکمل پلاننگ بھی ہوتی ہے ایسے لوگ برانڈ بنتے ہیں۔ کیا آپ بھی ایک برانڈ بننا چاہتے ہیں؟ تو ابھی ہم سے رابطہ کیجیے.

اپنے فیسبک پیج پر فالورز حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں.
05/08/2024

اپنے فیسبک پیج پر فالورز حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں.

21/07/2024

Facebook's Dead Audience

یہ فیسبک کے وہ صارفین ہوتے ہیں جو فیسبک کا سطحی استعمال ہی جانتے ہیں۔
ان کے پاس نہ تو اپنا کوئی content ہوتا ہے نہ ہی یہ کوئی ذاتی اور منفرد رائے رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کا وال شیئر کی گئی چیزوں کا ایک بے ہنگم ڈھیر معلوم ہوتا ہے۔ اس قسم کے فیسبک صارفین کسی بھی قسم کی آن لائن سروس یا خریداری میں حصہ نہیں لیتے ان کی تعلیمی قابلیت، سماجی حیثیت اور سمجھ بوجھ بالکل بنیادی اورسطحی ہوتی ہے ان کی ڈیجیٹل سرگرمیاں محدود ہوتی ہیں یہ فیسبک پر passive اور خاموش رول پلے کرتے ہیں اور صرف مخصوص قسم کی پوسٹوں اور موضوعات ( مذہبی، سیاسی، شہوانی ) پر ہی جاگتے ہیں۔

جیسا کہ میں اس سے بیشتر عرض کرچکا ہوں فیسبک کے یہ Dead Audience کسٹمر نہیں بنتے ہاں البتہ ان کو ہم کسی پیج کے Likes ، فالورز اور Engagement بڑھانے کے لیے استعمال کرسكتے ہیں اور مارکیٹرز ان کا استعمال کرتے بھی ہیں خصوصا آرگینک مارکیٹنگ میں آپ نے مخصوص مذہبی سیاسی اور شہونی Groups یا Pages ایسے دیکھیں ہوں گے جہاں پر ایک بھرپور جسم کی مالک خاتون کی تصویر کے ساتھ لکھا ہوتا ہے۔

1۔ طلاق یافتہ ہوں، اپنا گھر گاڑی اور بنگلا ہے پیسوں کی کمی نہیں بس ایک اچھا اور شریف شوہر چاہیے۔
2۔ میں ایک ڈاکٹر ہوں لاہور میں رہتی ہوں، مجھے اپنے لیے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے تنخواہ 45 ہزار رہائش اور کھانا مفت۔
3۔ لندن کی ایک 45 سالہ گوری میم کو دوسری شادی کے لیے ایک پاکستانی نوجوان کی تلاش ہے۔ خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔

اس کے علاوہ Dead Audience کی انگیجمنٹ لینے کے لیے کچھ مذہبی اور سیاسی visuals اور گرافکس والی پوسٹیں بھی کی جاتی ہیں خصوصا جنرل audience پر چلائی گئی لائکس کے سستے ایڈز پر یہ کلیہ بہت کارآمد ثابت ہوتا ہے مثلا :-

1۔ کدو پر اللہ کا نام سبحان اللہ کہہ کر آگے شیئر کریں۔
2۔ حضرت ۔۔۔۔۔ کا سلائی مشین مبارک کمینٹ میں سبحان اللہ لکھنا نہ بھولیے ۔
2۔ فیسبک الیکشن، اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں۔
( عمران خان کے نیچے پیج کی لائیک بٹن لگادیں دھڑا دھڑا پیج لائیک ملیں گے )

تو یہ تھا مختصر سا تعارف فیسبک کے Dead Audience کے بارے میں، مارکیٹنگ سے متعلق مزید اس قسم کی معلومات کے لیے میرے ساتھ جڑے رہیے۔ شکریہ

~ رفیع خان

یار یہ کوکا کولا اور سیون اپ جیسی کمپنیاں اتنی مشہور کیسے ہو گئیں کہ پوری دنیا میں ہر جگہ ان کا نام ہے؟؟ 🤔کیونکہ انہوں ن...
07/05/2024

یار یہ کوکا کولا اور سیون اپ جیسی کمپنیاں اتنی مشہور کیسے ہو گئیں کہ پوری دنیا میں ہر جگہ ان کا نام ہے؟؟ 🤔

کیونکہ انہوں نے دو کاموں پر بہت محنت کی 💪🏻

اور بھلا وہ دو کام کون سے ہیں؟ 🤔

1: انہوں نے اپنی کوالٹی پر سمجھوتا نہیں کیا
2: انہوں نے اپنی مارکیٹنگ زبردست کی

کوالٹی تو چلو ٹھیک ہے مگر مارکیٹنگ سے کیا خاص فرق پڑتا ہے؟ 🤔

میں بتاتا ہوں۔ آج گلی گلی میں بچہ بچہ ہاتھ میں کوکا کولا اور سیون اپ پکڑے کھڑا ہے مگر اس کے باوجود یہ جو تم سڑکوں پر اتنے بڑے بڑے بل بورڈ دیکھتے ہو اور یہ جو ٹی وی اور سوشل میڈیا پر نت نئے اشتہارات دیکھتے ہو اس کی ان کو کیا ضرورت پڑی تھی؟؟؟ 💁
اسے ہی مارکیٹنگ کہتے ہیں میرے بھائی! 😃
مارکیٹنگ ہی کی بدولت وہ شروع سے آج تک لوگوں کے دل و دماغ میں زندہ ہیں اور رہیں گے 🧠
وہ مارکیٹنگ نہ کرتے تو آج اتنے لیول تک کبھی نہیں پہنچ سکتے تھے ❌

جی ہاں! یہ ہے مارکیٹنگ کی اہمیت۔ 🔊

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس ایک دن بڑا بزنس بن جائے اور لوگوں کے دل و دماغ میں رچ بس جاۓ تو اپنی مارکیٹنگ پر فوکس کریں ۔۔ 💹

ہم لائیژ ہیں آپ کے بزنس کے لیے بہترین Marketing Strategies۔
تا کہ آپ کا بزنس سالوں میں نہیں بلکہ مہینوں میں اڑان بھرے 🪽💸

تو آج ہی رابطہ کریں اور پائیں اپنے بزنس کا بہترین مستقبل 🔮

ایک حالیہ سروے کے مطابق نصف کے قریب بزنس مالکان مستقبل کے لئے چیٹ جی پی ٹی کی مہارت کو ڈگری سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور ...
03/05/2024

ایک حالیہ سروے کے مطابق نصف کے قریب بزنس مالکان مستقبل کے لئے چیٹ جی پی ٹی کی مہارت کو ڈگری سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور اس اہمیت میں 2025 سے مزید اضافہ ہوتا جائے گا،

بہ شکریہ وائس آف امریکہ

Where digital dreams come true 😊
30/04/2024

Where digital dreams come true 😊

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923159220743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi-Pixel Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digi-Pixel Marketing:

Share