30/08/2026
رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کے فوکل پرسن رحمان بابا گرڈ سٹیشن پہنچ گئے
متعدد فیڈرز زبردستی آن کرا دیئے
یکہ توت، چنہ ڈاک، سوڑیزی بالا، قلندر بابا اور اخون آباد فیڈرز آن کرائے گئے
جمیل چوک، چیئرمین آفس اور شلوازن فیڈرز بھی آن کرائے گئے
فوکل پرسن کی پیسکو اہلکار سے مبینہ بدتمیزی، ترجمان پیسکو