Fasihuddin (PSP)

Fasihuddin (PSP) www.pscriminology.com, www.pjcriminology.com Mr. A number of his papers are published internationally.

Fasihuddin is the founder of Pakistan Society of Criminology and Editor-in-Chief of Pakistan Journal of Criminology.He is MBBS, LLB and MA in Political Science with Gold Medal. He is a senior officer of Police Service of Pakistan (PSP) and the author of Expanding Criminology to Pakistan.He presented his field experiences in many international conferences and seminars and visited many countries inc

luding USA, UK, Canada, Germany, Italy, Norway, Sweden, Denmark, Turkey, Thailand, Nepal, China and Japan. He is widely known in the international community of criminologists and is committed to bring criminology to Pakistan as an established and independent discipline.Fasihuddin (PSP) regularly contributes his articles to the most popular newspaper of KPK Province, Daily Aaj Peshawar, under the title of Khama Bajosh. His coloumns are well-received and available on www.dailyaaj.com.pk He writes mostly about social issues, police and policing, criminology and other international issues of concern for Pakistan and the community at large.

27/05/2026
معروف شاعرہ، افسانہ نگار اور سفرنامہ نگار ڈاکٹر شاہدہ سردار نے اباسین آرٹس کونسل پشاور کی ادبی تقریب میں اپنی تصانیف کا ...
21/05/2026

معروف شاعرہ، افسانہ نگار اور سفرنامہ نگار ڈاکٹر شاہدہ سردار نے اباسین آرٹس کونسل پشاور کی ادبی تقریب میں اپنی تصانیف کا خصوصی سیٹ ممتاز دانشور، محقق اور کالم نگار ڈاکٹر فصیح الدین اشرف کو پیش کیا۔ اس موقع پر صدر اباسین آرٹس کونسل ڈاکٹر اعجاز خٹک اور کاروانِ حوا کی چیئرپرسن معروف شاعرہ محترمہ بشریٰ فرخ بھی موجود تھیں۔ آج 20 مئی کو اباسین آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈاکٹر شاہدہ سردار کی کتاب "خوشبو یادوں میں رکھ لینا" کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔جس میں قلم قبیلے نے کتاب پر گفتگو کی۔

16/05/2026
Happy Mother's Dayمیری ماں اپنے چھوٹے سے گھر میں کب سے  ابدی نیند سو رہی ہے۔۔۔ان کا متبادل یہاں  وہاں  تلاش کیا مگر ناکا...
10/05/2026

Happy Mother's Day
میری ماں اپنے چھوٹے سے گھر میں کب سے ابدی نیند سو رہی ہے۔۔۔ان کا متبادل یہاں وہاں تلاش کیا مگر ناکامی ہوئی۔ایسی شخصیت جو ہر حال میں بیٹے کی غلطی کو صحیح اور باقی دنیا کو غلط سمجھے،صرف ماں کی ہوتی ہے۔میں گزشتہ چند سال سے ایسی حفاظتی حصار سے محروم ہوں ،اس لئے میرے کردہ ناکردہ گناہ بے شمار ہو گئے۔۔۔وہ خلد آشیانی اگر آج زندہ ہوتی تو میں پاکدامن، پرہیزگار، اصول پرست اور نیکوکار مہربان قرار دیا جاتا،باقی سب بے وفا،جھوٹے،بے مہر اور برسر غلطی ہوتے۔۔ماں کتنا بڑا سہارا ہوتا ہے دنیا کی الزام تراشیوں اور لعنتوں کے سامنے ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار۔۔۔میری یہ دیوار عرصہ ہوا گر چکی ہے۔اللہ کرے آپ کی ماں زندہ ہو۔۔۔ھیپی مدر ڈے۔۔۔
ڈاکٹر فصیح الدین اشرف

معروف صحافی اور شیخ القرآن حضرت مولانا پنج پیر رح کے فرزند  جناب حماد حسن کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں سرپرست اعلی اتمان...
30/04/2026

معروف صحافی اور شیخ القرآن حضرت مولانا پنج پیر رح کے فرزند جناب حماد حسن کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں سرپرست اعلی اتمان خیل قوم ڈاکٹر فصیح الدین اشرف،گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور کمشنر مردان ڈویژن جاوید خان مروت کی شرکت۔

محترم عزیزان گرامی۔ عید کے موقع پر اپنے ان بزرگوں، والدین،بہن بھائیوں، اساتذہ کرام اور دوست احباب کو یاد رکھیں جو دریائے...
23/03/2026

محترم عزیزان گرامی۔ عید کے موقع پر اپنے ان بزرگوں، والدین،بہن بھائیوں، اساتذہ کرام اور دوست احباب کو یاد رکھیں جو دریائے حیات کی دوسری جانب چلے گئے ہیں اور جو ہماری ملاقاتوں، صدقات اور دعاؤں کے سخت منتظر رہتے ہیں۔اللہ تعالٰی سب پر رحم و کرم فرمائے۔آمین۔

Address

House#38, Farman Manzil, Opposite: FATA Secretriate, Warsak Road, KP-
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fasihuddin (PSP) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fasihuddin (PSP):

Share