Sach Point TV

Website

Sach Point TV Sach Point TV
📰 News | Politics | Analysis
🎬 Documentaries | History | Stories
🎙️ Facts, Stories & Unfiltered Analysis

وزیر اعلیٰ اپنے جہاز پر لندن کیوں گئیں؟مریم نواز کو چاہیے کہ اپنے بیانات میں تھوڑا پر خودی غور کریںکچھ دن پہلے انہوں نے ...
18/09/2026

وزیر اعلیٰ اپنے جہاز پر لندن کیوں گئیں؟
مریم نواز کو چاہیے کہ اپنے بیانات میں تھوڑا پر خودی غور کریں
کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایا تھا کہ وہ چھٹی پر ہیں
آج سرکاری جہاز کے استعمال کو جائز ثابت کرنے کے لیے کہا کہ
وزیر اعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا، ان کی ساتھی وزراء کے بیانات
بھی آپس میں نہیں ملتے

18/09/2026

مریم نواز جہاز خریدنے کی معاملے پر ڈھٹائی اور تکبر بھرے الفاظ ، مریم اورنگزیب، عظمی بخاری سب کے بیانات میں تضاد

18/09/2026

بے شک اللہ نے اپنے گھر کے حفاظت کا زمہ خود لیا ہے۔

17/09/2026

ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
افسوس ہمارے ملک کے قانون جس کی لاٹھی اس کی بھینس

پاکستان کا سب سے پسندیدہ سیاستدان کون سا ہے؟
17/09/2026

پاکستان کا سب سے پسندیدہ سیاستدان کون سا ہے؟

17/09/2026

وزیر اعلیٰ نے سیکورٹی گارڈ کو کہا گاڑی کی چابی نکالے اس آدمی کو جانے نہیں۔ یہ دینا

17/09/2026

"نیا پاکستان " چینل کے مالک کے گھر پنجاب
پولیس اندر داخل ہوتے ہی توڑپھوڑ
کیا پاکستان میں کوئی سچ او حق نہیں بول سکتے
کیا ہمارے ملک میں عدلیہ نہیں ہے۔

17/09/2026

ایک طرف مریم نواز کی بیٹی کو 4 ارب روپے مالیت کا ہار پہنایا جاتا ہے، اور دوسری طرف غریب عوام ایک وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں۔

16/09/2026

جسٹس باقر نجفی وہی جج ہیں جس نے 50 روپے کے سٹامپ پیپر پر نواز شریف کو لندن بھجوایا اور آج وہی جج کہ رہا ہے کہ عمران خان سرکاری ہسپتال سے علاج کروائیں، عدلیہ نے دباؤ کے آگے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

16/09/2026

مریم نواز نے پورے صوبے پنجاب کی پولیس
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے پیچھے لگایا ۔
لیکن پھر بھی سہیل آفریدی نے صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرآمن رہا۔ اور اپنا سٹریٹ مومنٹ جاری رکھا۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach Point TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share