
02/05/2023
السلام علیکم علاقے کے لوگوں کچھ وقت سے ایک مسئلہ نوٹ کر رہا تھا سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرو اوپر دی گئی تصویر کو آپ غور سے دیکھ لیں یہ ایک کیری ڈبہ کی اندر کی مناظر ہے ان لوگوں نے ایک سواری زیادہ لے جانے کے لیے اپنے ڈبہ کی سیٹ لٹا کر رکھی ہے جو کہ نہایت ہی گھٹیا کام کر رکا ہے مردوں کے لئے تو کوئی ٹینشن کی بات نہیں لیکن جب زنانہ ان میں بیٹھتی ہے تو مردوں کے ساتھ ٹانگے وغیرہ ٹکراتی ہے جو کہ نہایت ہی شرم و بے غیرتی کی بات ہے۔
انشاءاللہ ہم تمام علاقہ مل کر ان لوگوں کو یہ کہیں گے کہ یہ آپ نے سیٹی کروائے نہیں تو ہم ان کے ساتھ سفر نہیں کریں گے
اور کیری ڈبہ والے بھائیوں کو بھی عاجزانہ درخواست ہے اپنے سٹی کروائیں آپ کی اپنی مائیں اور بہنیں ہیں وہ بھی ان میں سفر کرتی ہوں گی دوسروں کی نہیں تو اپنی عزت کا خیال رکھیں۔ شکریا!