Aeen Digital

Aeen Digital Daily Aeen Digital News
CEO: Rahat Ullah Aeen News Digital is the largest news network and digital media platform of Khyber Pakhtunkhwa / Pakistan

20/09/2026

عمران خان کی بہن علیمہ خان گرفتار

19/09/2026

کوہاٹ مسجد دھم اکے کے آخری دو خودک ش بم باربھی ہل اک!

19/09/2026

وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کوہاٹ کا دورہ!

19/09/2026

صوبہ جل رہا ہے وزیر اعلی لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہے!

19/09/2026

دہش ت گ ردوں کے پاس جدید ہت ھیار ہے
جو ہمارے پولیس کے پاس بھی نہیں ہے / !آفتاب شیر پاﺅ

19/09/2026

کوہاٹ دھماکہ میں شہید ایس ایس پی آکبر شینواری کے بیٹے کا باپ کو آخری سلامی، زار و قطار روتا رہا
باپ کی میت کے سامنے معصوم بیٹا اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا، شہید والد کو سلامی دیتے ہوئے زار و قطار روتا رہا۔ یہ منظر ہر آنکھ کو اشکبار کر گیا۔

19/09/2026

عمران خان کی پالیسی پر عمل کریں تو 100 دن میں امن آسکتا ہے لیکن اس پر عمل کریگا کون؟
وفاقی حکومت اور اداروں کی تمام توجہ پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر مرکوز ہے
ہمیں احتجاج کرنے نہیں دیا جا رہا
عمران خان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگانے دیا جارہا
پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرانے نہیں دیا جا رہا
وفاقی ادارے اسی میں لگے ہوئے ہیں
آپ کی فکر کسی کو نہیں ہے
جو ان کے لاڈلے ہیں وہ ہمیں دہشتگرد بول رہے ہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی واقعے کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو

19/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورۂ کوہاٹ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس لائنز دہشت گردی کے واقعے کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر اہلکاروں نے قوم کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا گزشتہ 22 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، تاہم ایک ہی پالیسی کے مطلوبہ نتائج سامنے نہیں آئے، اب پالیسی تبدیل کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس کو مضبوط بنانا ضروری ہے، اسی مقصد کے لیے پولیس کو جدید اسلحے اور اضافی وسائل کی فراہمی جاری ہے۔

وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ حکومتی شہداء پیکیج میں شامل نہ ہونے والے شہداء کے خاندانوں کو بھی مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

کوہاٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال کو ضروری طبی آلات کی فراہمی، دھماکے سے متاثرہ مسجد اور اسپیشل برانچ پولیس اسٹیشن کی تعمیر نو بھی کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ نے کوہاٹ میں ایک ہزار بستروں کے ہسپتال کو کم سے کم مدت میں مکمل کرنے کا اعلان بھی کیا۔

دورے کے موقع پر اراکین قومی اسمبلی شہریار آفریدی، داؤد آفریدی اور صوبائی وزراء شفیع جان اور آفتاب عالم بھی موجود تھے۔

18/09/2026

معصوم بچے غیر محفوظ کیوں؟ بچوں کے تحفظ کے دعوے کہاں گئے؟ ذمہ دار کون؟
خیبر پختونخوا میں جنسی زیادتی کے واقعات تشویشناک!

18/09/2026

کوہاٹ: دھ ماکے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے صوبائی وزیرِ اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی شفیع جان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ کا دورہ۔

Address

Aman Hotel Bilal Town GT Road Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aeen Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share