Aeen News Digital

Aeen News Digital Daily Aeen Digital News
CEO: Rahat Ullah Aeen News Digital is the largest news network and digital media platform of Khyber Pakhtunkhwa / Pakistan

01/10/2025

*فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے کے آنے کے لمحے کی ویڈیو*

18/09/2025

پشاور کی باہمت خاتون جنہوں نے اسلامیہ کالج سے بی بی اے کی ڈگری لینے کے بعد نوکری تلاش کے بجائے گھر سے شہد کا کاروبا شروع کیا مزید تفصیل پشاور سے امرالہی کی رپورٹ میں

16/09/2025

تعلیمی ادارے آوٹ سورس کرنے کیخلاف طلباء بھی میدان میں آگئے۔۔

14/09/2025

پہ پاکستان کے موجود افغانان دہ کومو ستونزو سرہ مخ دی۔ دے حوالے سرہ دہ آئین ڈیجیٹل دہ نمائندہ آمر الہی خصوصی رپورٹ

13/09/2025

پشاور کے صدر بازار میں عمارت گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے اگئی ۔

05/09/2025

ڈپٹی #سپیکر ثریا بی بی اور اے این پی کی خدیجہ چترالی کے درمیان #تلخ کلامی ، اسمبلی کے لابی میں ہونے والی تلخ کلامی کی #ویڈیو وائرل ہوگئی

میرے حلقے سے متعلق کوئی بات نہیں کرنی، ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے خدیجہ شاہ کو کھری کھری سنا دی
#چترال میں جو حلقہ آپ کا ہے وہ میرا بھی ہے، خدیجہ چترالی

وہاں کلاس فور کی بھرتیوں میں جو #کرپشن ہو رہی ہے وہ عوام کے سامنے لاوں گی، خدیجہ چترالی

ایک تصویر ہزار کہانیاں۔۔
19/08/2025

ایک تصویر ہزار کہانیاں۔۔

18/08/2025

پشاور میں بارش نے تباہی مچا دی

17/08/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر کا دورہ

وزیر اعلیٰ کی بونیر کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بشونئی اور پیر بابا آمد، سیلاب سے ہونے والی نقصانات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ۔

صوبائی کابینہ اراکین ، ایم این اے بیرسٹر گوہر ، چیف سیکرٹری اور دیگر متعلقہ حکام بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔

وزیر اعلیٰ کی بونیر میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات۔

سیلاب سے شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار۔

وزیر اعلی نے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ ہوا، وزیر اعلیٰ

صوبائی حکومت متاثرہ لوگوں کے غم میں برابر کی شریک ہے، علی امین گنڈاپور

اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، وزیر اعلی

انسانی جانوں کا کوئی بھی نعم البدل نہیں تاہم حکومت متاثرین کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی اور انکی ہر ممکن معاونت کی جائے گی ، علی امین گنڈاپور

جس کا جو بھی نقصان ہوا ہے صوبائی حکومت اسکا بھرپور ازالہ کرے گی، وزیر اعلیٰ

بحیثیت وزیر اعلیٰ یقین دلاتا ہوں، جو بھی مالی نقصان ہوا ہے اسے پورا کیا جائے گا ، علی امین گنڈاپور

ضلع میں متاثرہ انفراسٹرکچرز کو فوری بحال کیا جائے گا ، وزیر اعلیٰ

فی الحال ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں ، اگلے مرحلے میں نقصانات کا سروے کیا جائے گا ، علی امین گنڈاپور

ہر متاثرہ شخص کے نقصانات کا سو فیصد کا ازالہ کیا جائے گا، کوئی بھی متاثرہ شخص محروم نہیں رہے گا، وزیر اعلیٰ
***

17/08/2025

بونیر کا گاوں پیشونڑئی۔
جہاں سیلاب نے 300 سے زائد افراد کی جان لے لی

03/06/2025

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل کون نکلا؟ پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟ سنیئے تمام حقائق اسلام آباد پولیس کی زبانی

31/05/2025

ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے کینسر کے مریض کو گلبہار پولیس نے لوٹ لیا ،پولیس کے ہاتھوں لٹ جانے والا دیر کا بیمار شہری پولیس افسروں سے انصاف کی فریاد کرتے ہوئے

Address

Aman Hotel Bilal Town GT Road Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aeen News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share