qazi abad news

qazi abad news اگر آپ کا تعلق قاضی آباد سے یا پشاور سے ہے تو اس پیج کو فالو کریں اس میں آپ کو پشاور کی تمام اپڈیٹ میلیگے شکریہ ،

06/12/2024

چھت پر بارش کی آواز آتی ہو, سردی اپنے جوبن پر ہو, بستر گرم ہو اور مؤذن کہے الصلاۃخیرمن النوم اور بندہ رب کے حضور نماز فجر کے لیے اٹھ کھڑا ہو جائے , یہ عشق اللہ پاک ہر ایک کو نصیب فرمائے آمین

بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگی...
05/12/2024

بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگیا ہے اپنے چادر اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائک پر سفر کرنے کے ٹائم احتیاط بہت ضروری ہے
ثواب کی نیت سے کریں شکریہ

05/12/2024

پشاور میں سبزیوں کے نرخ میں خود ساختہ اضافہ
مٹر 400 روپے کلو ہو گئے

05/12/2024

ظلم کی انتہا اندھیر نگری مضبوط اعصاب کی مالک ایمان مزاری بھی رو آبدیدہ ہو گئی

جمادی الالثانی کا چاند نظر آگیا۔۔۔ رمضان المبارک میں 90 دن باقی
05/12/2024

جمادی الالثانی کا چاند نظر آگیا۔۔۔ رمضان المبارک میں 90 دن باقی

05/12/2024

صبح صبح جاگنے والوں کو
السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🤝
کوئی ہے جو سلام کا جواب دے
کیونکہ اگنور کر نہیں سکتے سلام کو.

03/12/2024

رات کے اندھیرے میں قبر کا تصور کتنا خ و فناک لگتا ہے
یااللہ ہمیں عذاب قبر سے بچانا آمین

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُونحاجی ملک گل باز خان کی زوجہ  یوسف خان ،حاجی محمد آصف ،بشیر باز اور ہارون رشید ک...
03/12/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُون
حاجی ملک گل باز خان کی زوجہ یوسف خان ،حاجی محمد آصف ،بشیر باز اور ہارون رشید کی والدہ حاجی سلیم اور حاجی وارث خان کی چچی اور حاجی طلاء محمد کی ممانی اور عدنان سلیم کی نانی وفات پاء چکی ہیں جسکی نماز جنازہ اج نماز عشاء کے بعد 7:30بجے ھدایت پبلک ہائی سکول الف آباد میں ادا کی جائیگی

25/11/2024

پاکستانی حجاج کو اب حلف نامہ جمع کروانا ہوگا کہ وہ سعودی عرب میں بھیک نہیں مانگیں گے۔

قابلِ شرم مقام

22/10/2024

‏اسلام آباد سے بنوں جانیوالی کوسٹر پر 12 رکنی ڈاکووں کے گینگ کی فائرنگ ، متعدد زخمی
*AS *👆🏿

29/09/2024

لکی مروت تبلیغی اجتماع میں 150 سے زیادہ موبائیل چوری کرنے والے شخص کی گاڑی کو اجتماع کے شرکاء نے آگ لگا دی

Address

Qazi Abad Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when qazi abad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category