خکلے آمانکوٹ

خکلے آمانکوٹ ٹول کلی وال ستڑی مہ شئ!! ہرکلے درتہ وایو پخییر راغلے!!�

28/08/2023
26/08/2023

*بریکنگ نیوز*

*سرکاری سکول کے وہ بچے جنہوں نے میڑک میں 80 فیصد سے زیادہ مارکس لیے ہیں ان کے لیے پشاور ماڈل کالج رینگ روڈ جمیل چوک میں فل سکالرشپ کے لیے ٹسٹ ہوگا فارم جمع کرنے کی اخری تاریخ 31اگست ہے۔*

22/08/2023

میٹرک کے تمام کامیاب طلباء کو مبارکباد ۔

13/08/2023

💖🇵🇰♥️

10/08/2023

_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"درودشریف زیادہ سے زیادہ اج پڑھ لیں

*ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار جاری۔**پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ، خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ، پنجاب 12 کروڑ ...
08/08/2023

*ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار جاری۔*
*پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ، خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ، پنجاب 12 کروڑ 70 لاکھ، سندھ 4 کروڑ 70 لاکھ، بلوچستان 1 کروڑ 48 لاکھ ، اسلام آباد 23 لاکھ*
*آبادی میں اضافے کا مجموعی سالانہ شرح 2.55 فیصد ریکارڈ۔*

04/08/2023

4 اگست یوم شہداء پولیس

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خکلے آمانکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category