
02/08/2025
اسلام علیکم ورحمته الله وبركاته
بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ دیر لیویز فورس کے حاضر سروس جوان خواجہ حسین صاحب کا تقریبآ ایک ہفتہ پہلے گردو( کیڈنی سٹونز) کا آپریشن پی۔سی۔ان۔ایل ہوا تھا جسکی وجہ اسے انکے آے۔آرٹا یا آئیورٹہ کٹ چکا ہے جس کی وجہ سے جسم میں بلڈ کلاٹنگ یعنی ہیماٹومہ ہوا ہے کافی خون بہہ چکا ہے اور مریض کا ہیموگلوبن لیول کافی حد تک گر چکا ہے اور اب آر۔ایم۔آئی پشاور میں ایڈمٹ ہے۔
اب اس کی ہارٹ کی سرجری بھی کرنی ہے، کیڈنیز کی سرجری بھی کرنی ہے اور گال بلیڈر کی سرجری بھی کرنی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا کہ اس پر تقریبآ 12 لاکھ کا خرچہ آئے گا۔ انکے کے پاس اتنے پیسے ہے نہیں 😥😭
تو سب سے عاجزانہ درخواست کی جاتی ہے جو مخیر حضرات ہے جن سے جتنا ہو سکے انکے ساتھ مالی تعاون کریں۔
چاہے وہ 50 روپے ہو، 100 ہو 500 ہو 1000 ہو یا اس سے زیادہ ہو۔
کیونکہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانی ہیں۔ لہذا جن سے جتنا ہو سکے تعاون کریں
اسکے علاوہ جتنے بھی ویلفیئر فاؤنڈیشن یا تنظیم انکو خصوصی طور پر مالی تعاون کی ایپل کی جاتی ہے شکریہ
درج ذیل نمبر پر ایز پیسہ اکاؤنٹ موجود ہے اس پر آپ پیسے بھیج سکتے ہیں
03236846249 Sahad Ali
شکریہ