Ek Tera Sath Chahiye

Ek Tera Sath Chahiye �Oh Allah, protect me form the evil deeds!�

وہ کون سا پہل ہے جو روزے کی حالت  میں کھا کر روزہ نہیں ٹوٹتا؟
17/03/2026

وہ کون سا پہل ہے جو روزے کی حالت میں کھا کر روزہ نہیں ٹوٹتا؟

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری لڑائی میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ سیٹلائٹ سے ملنے والی نئی تصویروں میں قطر میں موجود ا...
01/03/2026

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری لڑائی میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ سیٹلائٹ سے ملنے والی نئی تصویروں میں قطر میں موجود امریکہ کے انتہائی قیمتی اور جدید ریڈار سسٹم کی تباہی دیکھی جا سکتی ہے۔

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنے حملے میں امریکہ کے اس ریڈار کو نشانہ بنایا ہے جس کی مالیت 1.1 ارب ڈالر ہے۔ یہ ریڈار اتنا جدید ہے کہ 5 ہزار کلومیٹر دور سے آنے والے میزائلوں کا پتہ لگا سکتا تھا۔

ایران کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی "آپریشن وعدہ صادق 4" کا حصہ ہے، جو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایرانی ٹھکانوں پر کیے گئے حملوں کا جواب ہے۔

Address

Peshawar
24730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ek Tera Sath Chahiye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ek Tera Sath Chahiye:

Shortcuts

Share