KP MEDIA

KP MEDIA Best Social Media Platform
(1)

23/01/2025

کے پی میڈیا سروس ممبران کی میٹینگ۔ رپورٹ۔ ذاہد جان

یہ میرے نام کا کسی نے فیک واٹساپ اکاونٹ بنایا ہے جو لوگو کو کہتا ہے پیسے سینڈ کررہا ہوں مجھے اپنا اکاونٹ دے یا پیسے مانگ...
12/12/2024

یہ میرے نام کا کسی نے فیک واٹساپ اکاونٹ بنایا ہے
جو لوگو کو کہتا ہے پیسے سینڈ کررہا ہوں مجھے اپنا اکاونٹ دے
یا پیسے مانگ رہے
اس سے میرا کوئی تعلق نہیں

یہ بچہ شاہ گئ بازار میں ایک دکاندار کے ساتھ موجود ہے جو بول نہیں سکتا اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو تو ان کے وارثوں کو اطل...
30/11/2024

یہ بچہ شاہ گئ بازار میں ایک دکاندار کے ساتھ موجود ہے جو بول نہیں سکتا اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو تو ان کے وارثوں کو اطلاع دے۔ پوسٹ کو اگے شیئر کریں۔

08/11/2024

ناصرباغ روڈ پر موٹر کار گرد اور غبار کی وجہ سے الٹ گئی
اللہ کا شکر ہے جانی نقصان نہیں ہوا ڈرائیور کو زخمی حالات میں ہسپتال منتقل کر دیا۔
رپورٹ عطاءاللہ جان

افسوسناک خبرپارلیمنٹ ہاوس آتے ہوۓ نام معلوم افراد کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر حملہسابق اسپیکر اسد قیصر کے گاڑ...
18/10/2024

افسوسناک خبر
پارلیمنٹ ہاوس آتے ہوۓ نام معلوم افراد کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر حملہ
سابق اسپیکر اسد قیصر کے گاڑی کے شیشے تھوڑ دٸیے گۓ سابق اسپیکر اسدقیصر محفوظ رہے
سابق اسپیکر اسد قیصر کے سیکیوٹری گارڈ زخمی ہونے کی اطلاع ہیں جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع

18/10/2024

26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق رائے سے منظور ہو گیا: خورشید شاہ

کے پی میڈیا سروس کو خیبر پختونخواہ کے تمام اضلاع سے رپورٹر کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ
18/10/2024

کے پی میڈیا سروس کو خیبر پختونخواہ کے تمام اضلاع سے رپورٹر کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ

17/10/2024

طورخم پشاور روڈ کھول دیا گیا ہے
اب افغان ٹرانسپورٹ ورسک روڈ استعمال نہیں کرینگے

17/10/2024

آج کے پی میڈیا کے مرکزی دفتر، ورسک روڈ پشاور میں صدر جناب عزیز خان کی دعوت پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کے پی میڈیا کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کے دوران سوشل میڈیا کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اجلاس میں کے پی میڈیا کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ اجلاس کے اختتام پر صدر عزیز خان نے اعلان کیا کہ جلد ہی کے پی میڈیا سے باقاعدہ طور پر نیوز اور انٹرویوز کا آغاز کیا جائے گا، جس کے لیے تمام اضلاع سے رپورٹرز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ فی میل اینکرز بھی شامل ہوں گے جو اسٹوڈیوز میں مختلف شخصیات کے انٹرویوز کریں گے۔

صدر عزیز خان نے خواتین کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عورت ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہے اور سوشل میڈیا میں ان کی خدمات اور صلاحیتوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کو آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے اور جلد اس پر عمل درآمد شروع ہو گا۔

11/10/2024

پشاور۔ جرگہ کی تازہ ترین صورت حال
ویڈیو۔ کے پی میڈیا ممبر نسیم خان ترکزئ

Address

Warsak Road, Darmange Stop, Peshawar Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share