25/08/2026
🌙✨ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے روشن دل ✨🌙
سُنا ہے آپ ﷺ ہر عاشق کے آنگن میں تشریف لاتے ہیں،
میرے گھر میں بھی برپا ہو جائے نور و چراغاں، یا رسول اللہ ﷺ 🤍🌙
دل کی یہی آرزو ہے کہ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے ہمارے گھر، دل اور زندگی ہمیشہ منور رہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے بھر دے اور ہمیں آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
درود و سلام پڑھیں اور یہ خوبصورت پیغام آگے پہنچائیں۔ ﷺ
Disclaimer: This post is shared for religious, spiritual, and inspirational purposes. The content expresses a devotional sentiment and is not intended to make or establish any theological or historical claim. The image is ai generated and used just for reference.