فاٹا نیوز باڑہ

فاٹا  نیوز  باڑہ Real News from District Khyber
(Love Humanity)

25/07/2025

"احتجاج براۓ معذوران باڑہ"
دہ داسے نوۓ نوۓ معلوماتوں دہ پارہ زمنوگ چینل (فاٹا نیوز باڑہ) در سرہ فالو او لا ٔیک کو ۔۔۔۔۔

25/07/2025

ہم محتاج ہیں لیکن انسانیت نہیں چھینی جا سکتی آج ایک معذور بزرگ بابا نے احتجاج کے دوران جو دل کو ہلا دینے والی ھے انھوں نے سرکاری دفاتر میں افسوسناک روے پر سخت گلا۔۔۔۔۔۔

23/07/2025

پہ شمالی وزیرستان کی پرون د جگڑی پہ پیلاکے یو تن 18کلن زوان ویشتل شوی دی او شاھید شو ۔ ۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭

خوشخبری اور اہم اطلاع!🧑‍🦽 تحریک بچاؤ معذوران باڑہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہمنجانب: چیئرمین محمد آصف صاحبتمام اہلِ علاقہ،...
22/07/2025

خوشخبری اور اہم اطلاع!

🧑‍🦽 تحریک بچاؤ معذوران باڑہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

منجانب: چیئرمین محمد آصف صاحب

تمام اہلِ علاقہ، بھائیوں، بزرگوں، نوجوانوں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے دل کی گہرائیوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ جمعرات کے روز صبح 8 بجے خیبر چوک، باڑہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں۔

یہ احتجاج:
⚖️ یتیموں، بیواؤں، اور معذور افراد کے بنیادی حقوق کے لیے کیا جا رہا ہے۔
📢 ہمارا مطالبہ ہے کہ ان بے سہارا افراد کو وہ حقوق دیے جائیں جن کے وہ مستحق ہیں – چاہے وہ مالی امداد ہو، علاج معالجہ ہو، یا روزگار کے مواقع۔

یہ احتجاج کسی فرد کا نہیں، ان ہزاروں مجبور اور بےکس انسانوں کی آواز ہے جو اپنے حقوق کے لیے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
آپ کی شرکت اس احتجاج کو طاقت دے گی، اور حکومت و اداروں کو ایک واضح پیغام جائے گا کہ ہم اپنے مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

---

📍 مقام: خیبر چوک، باڑہ

🗓️ دن: جمعرات

⏰ وقت: صبح 8 بجے

🙋 منجانب: چیئرمین محمد آصف صاحب

🏛️ تنظیم: تحریک بچاؤ معذوران باڑہ

22/07/2025

#تیراہ 🥹💔 کے موجودہ حالات
زمه لويه ګونه دا ده چې پختون یم ...

21/07/2025

وزیرستان مئیزارول ماشوم د سخت جنگ د املا شاھید شو 😭😭

17/07/2025

باڑہ سیاسی اتحاد کے صدر ہاشم آفریدی اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کر رہا ہے💔💔💔😥😥😥🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

پاک افغان بارڈر پر بازار ذخہ خیل مشترہ اور وراغہ کے سرحدی مورچوں پر ایک بار پھر فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعا...
17/07/2025

پاک افغان بارڈر پر بازار ذخہ خیل مشترہ اور وراغہ کے سرحدی مورچوں پر ایک بار پھر فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے
لیکن اصل دکھ کی بات یہ ہے کہ بازار ذخہ خیل کے مظلوم عوام کو جان بوجھ کر ڈرایا جا رہا ہے۔ ادھر خبریں چل رہی ہیں کہ بارڈر پر دوبارہ کاروباری سرگرمیاں شروع ہو رہی ہیں، تو دوسری طرف کچھ مخصوص لوگ نہیں چاہتے کہ عام عوام بھی اپنے بچوں کیلئے رزق کما سکیں
رات کے وقت کچھ لوگ اپنے بچوں کے پیٹ کیلئے رزق تلاش کرنے جاتے ہیں، لیکن افسوس وہ چند افراد جنہوں نے بارڈر کو اپنی جاگیر سمجھا ہوا ہے، وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور اس میں شامل ہو۔ ان کی سوچ ہے کہ "جو ہم کریں، وہی صحیح ہے، باقی سب غلط"
خدا کا خوف کرو! کب تک یہ کھیل چلے گا؟ کب تک علاقے کے امن کو اپنے ذاتی مفاد کیلئے خراب کرتے رہو گے؟ کیا اب بھی تمہارے پیٹ نہیں بھرے؟ کیا صرف تمہارا حق ہے جینا؟ باقی عوام کے بچوں کو بھی بھوک لگتی ہے، ان کے بھی ارمان ہیں
ہم صرف اتنا کہتے ہیں کہ:
عوام کو بھی جینے دو، انہیں بھی محنت کا موقع دو۔
علاقے میں امن قائم ہونے دو، تاکہ ہر فرد رزقِ حلال کما سکے اور باعزت زندگی گزار سکے
یہ زمین صرف چند افراد کی جاگیر نہیں، یہ ہم سب کی ہے
آؤ نفرت اور لالچ کا کھیل ختم کریں، اور اپنے علاقے کو امن، روزگار اور بھائی چارے کا گہوارہ بنائیں
Sadeeq Shah Sadeequi Afridi نور محمد آتش نشان فرمان افریدی Shermat Khan مفتی سمیع اللہ آفریدی Mosam Gul Shahid Mahmood Ahmad Sabit Khan Afridi Abdul Ghani Afridi Sabir Shaheen Afridi Hammad Haqqani

16/07/2025

دعاگانے کاوی پیر میلہ کے درز دورز شروع دی

Address

Barah Bazar District Khyber
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فاٹا نیوز باڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share