Tangi Times

Tangi Times News,Updates and Sports

15/06/2026

طلباء و طالبات 21 جون یاد رکھیں
گلیکسی ماڈل کالج چارسدہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہونے والا ہے 21 جون کو ٹیلنٹ ٹیسٹ
ان لائن اپلائی کیلئے لنک پر کلک کریں

https://share.google/WhlEaLEtpV1IY6hB3

 #ناکام حکومت کا عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے پروپیگنڈا تیارایک ناکام حکومت عوام کو مزید بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ...
04/04/2026

#ناکام حکومت کا عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے پروپیگنڈا تیار
ایک ناکام حکومت عوام کو مزید بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایک ہی مہینے میں پٹرول کی قیمت 200 روپے بڑھا دی، اور اب 80 روپے کم کر کے اسے ریلیف کا نام دیا جا رہا ہے۔ یہ کیسا ریلیف ہے؟
اصل میں یہ صرف عوام کی توجہ ہٹانے کا ایک طریقہ ہے۔ پہلے بوجھ ڈالو، پھر تھوڑا سا کم کر کے احسان جتاؤ۔ مہنگائی اپنی جگہ کھڑی ہے، لوگوں کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں، لیکن پروپیگنڈہ زوروں پر ہے۔
عوام سب سمجھتی ہے، اب ایسے ہتھکنڈوں سے بات نہیں بنے گی۔

Address

Tangi Charsadda
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share