30/08/2026
اس میں کوئ شک نہیں کہ نوجوان طبقہ کسی بھی معاشرے کے لئے ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہےـ
لیکن بد قسمتی سے ہمارے معاشرے کا یہ گوہر نایاب کئ مسائل کا شکار ہےـ
آج کے بیان میں ان مسائل کی نشاندہی اور اس کے حل کے لئے چند گزارشات پیش کی ہیں
اللہ پاک عمل نصیب فرمائے آمین