Khyber Press

Khyber Press This is an official page of Landikotal Press Club. ڈسٹرکٹ پریس کلب لنڈیکوتل

17/02/2025

Blast in Bajaur locality in Jurgha Aseel Targhao kills Walayat Khan.
باجوڑ: تحصیل برنگ کے علاقے جورغہ اصیل ترغاو میں بم دھماکہ ، دھماکے میں ولایت خان ولد خیال گل جاں بحق ہوگئے۔

پریس کانفرنس،،  لنڈیکوتل: خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے قیام 2002 میں مرحوم معاذ شینواری اور مرحوم ملک ابراهيم آفریدی نے ی...
26/12/2024

پریس کانفرنس،،
لنڈیکوتل: خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے قیام 2002 میں مرحوم معاذ شینواری اور مرحوم ملک ابراهيم آفریدی نے یہاں کے سٹوڈنٹس کے مسائل حل کیلئے عمل میں لایا گیاتھا، کے ایس اے طلباء و طالبات کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے، آگاہی سیمینارز، ایڈمیشنز کے دوران رہنمائی اور مطالعاتی دوروں سمیت مختلف شعبوں میں معاونت فراہم کرتے رہیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر رشید احمد شینواری، چیئرمین شاہ سعود شینواری اور جنرل سیکرٹری عالم زیب آفریدی ودیگر عہدیداران نے لنڈی کوتل پریس کلب ( رجسٹرڈ) میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ 2002 میں مرحوم معاذ شینواری اور مرحوم ابراہیم کوکی خیل کی قیادت میں بننے والے خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن ضلع خیبر کے طلباء و طالبات کیلئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہےجو کہ نہ صرف ان تعلیمی ضرورتیات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں بلکہ سٹڈی سرکل سمیت ثقافتی اور قابل طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے بھی پروگرامات ترتیب دیتے ہیں
انہوں نے کہا کہ پشاور یونیورسٹی میں طلباء کیلئے داخلہ کوٹہ دو فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کر دیا گیا جو کہ قابل افسوس ہے۔ انہوں نے ہائیر ایجوکیشن کے وزیر مینا خان آفریدی سمیت دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ داخلہ کوٹہ بڑھایا جائے۔
آخر میں انہوں نے کہا کہ ضلع خیبر کے منتخب نمائندوں سمیت دیگر سٹک ہولڈر نے وقتا فوقتا ہمارے ساتھ تعاون کیا اور امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

https://rsf.org/en/rsf-s-2024-round-journalism-suffers-exorbitant-human-cost-due-conflicts-and-repressive-regimes?fbclid...
12/12/2024

https://rsf.org/en/rsf-s-2024-round-journalism-suffers-exorbitant-human-cost-due-conflicts-and-repressive-regimes?fbclid=IwY2xjawHH4mRleHRuA2FlbQIxMQABHSsHWVORMc57p4Ni7fTu42Zjaht1VTDT3HwkCy2baNzKK5F2RO-y4_ZJvQ_aem_XyQfT8H95uKh0uJs7jHSog

The Reporters Without Borders (RSF) 2024 Round-up reveals an alarming intensification of attacks on journalists — especially in conflict zones, where over half of the news professionals who lost their lives this year perished. Gaza stands out as the most dangerous region in the world, with the hig...

08/11/2024

عمر شینواری اور ایس ایچ او لنڈیکوتل کا ذاتی معاملہ ہے ایس کو دیگر صحافیوں سے نہ جوڑا جائے۔۔

30/10/2024

Never Be Ashamed Of Your Struggles..

Malang Baba

14/09/2024

لنڈی کوتل کے علاقہ شیخمل خیل میاں خیل میں پولیس کا جوئے کے اڈہ پر چھاپہ ، 12 قمار باز گرفتار
پولیس

شینواری ،آفریدی اور شلمان کے 25  غریب و مستحق افراد کیلئے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا ہیں، تقریب اکتوبر میں منعقد ک...
21/08/2024

شینواری ،آفریدی اور شلمان کے 25 غریب و مستحق افراد کیلئے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا ہیں، تقریب اکتوبر میں منعقد کریں گے.

ان خیالات کا اظہار شینواری ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر حاجی اسلم شینواری نے لنڈی کوتل پریس کلب رجسٹرڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا.
اس موقع پر لنڈی کوتل فلاحی تنظیم کے صدر اختر علی شینواری، حاجی الیاس شینواری ،سرتاج شینواری ودیگر بھی موجود تھے.
حاجی اسلم شینواری نے کہا کہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی شینواری ویلفیئر آرگنائزیشن 25مستحق افراد کی اجتماعی شادیاں کرنے جا رہے ہیں اور یہ تحصیل لنڈی کوتل کی سطح پر ہونگے جس میں شینواری ،آفریدی اور شلمان کے غریب نوجوانوں کو شامل کریں گے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابتک شینواری ویلفیئر آرگنائزیشن نے 90 اجتماعی شادیاں کی ہیں اور اس سال 25 اس کے علاوہ ہیں .
لنڈی کوتل فلاحی تنظیم کے صدر اختر علی شینواری نے کہا کہ مستحق افراد سرتاج دکان لنڈی کوتل بازار مزمل پلازہ میں اپنی درخواست بمعہ قومی شناختی کارڈ کاپی اپنے موبائل نمبر کے ساتھ جمع کروائیں تاکہ رابطہ کرنے میں ہمیں مشکلات نہ ہو
حاجی الیاس شینواری نے کہا کہ اس سال شادیاں میرٹ کی بنیاد پر یعنی عمر کے لحاظ سے جس کی عمر زیادہ ہو اور زیادہ غریب ہو ان کو ترجیح دینگے آخر میں انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ افراد سرتاج کے دوکان جس کا نمبر 03003111735 ہے رابطہ کریں جو واقعی غریب اور زکوٰۃ لینے کا مستحق ہو

07/08/2024

PESHAWAR: August 4, 2024, Balochistan Chief Minister Mir Sarfraz Bugti met with Ayesha Raza Farooq, the Prime Minister’s focal person for polio eradication,

Address

Landikotal
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Press:

Share