
17/09/2025
پاک بھارت میچ میں متنازع کردار ادا کرنے والے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینیجر اور کپتان سے معافی مانگ لی۔
متنازع امپائر کی معافی کے بعد آئی سی سی نے معاملے کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔