JUI TOGH SARAI

JUI TOGH SARAI جمعیتہ علماء اسلام یونین کونسل توغ سرائے ضلع ہنگو

05/10/2025
ختم نبوت ﷺ کانفرنس کی جھلکیاںشکریہ توغ سراۓ
04/10/2025

ختم نبوت ﷺ کانفرنس کی جھلکیاں

شکریہ توغ سراۓ

04/10/2025
انشاء اللہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی توغسرائے کی سرزمین پر ایک عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔یہ کانف...
29/09/2025

انشاء اللہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی توغسرائے کی سرزمین پر ایک عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔
یہ کانفرنس عشقِ رسول ﷺ، ناموسِ رسالت ﷺ اور عقیدۂ ختمِ نبوت کی تجدید عہد کا مبارک اجتماع ہے۔
آئیے! ہم سب مل کر حضور ﷺ کے پیغام کو عام کریں، اپنی محبت و عقیدت کو تازہ کریں اور اس عہد کو دہرائیں کہ جان، مال اور ہر شے قربان ہے مگر عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
مقام: توغسرائے ے
🌿 موقع: سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس
🌿 شرکاء: علماء کرام، مشائخ عظام اور عاشقانِ رسول ﷺ
آپ سب کو اس پرنور اجتماع میں شرکت کی دعوت ہے۔
اللہ تعالیٰ اس محفل کو امت کی بیداری اور ایمان کی تازگی کا
ذریعہ بنائے۔ آمین
انشاء اللہ مھمان خصوصی امیر ختم نبوت قاری اکرام الحق صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔تاریخ 2025-10-4

Address

Peshawae KPK
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI TOGH SARAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share