23/09/2025
ایک ضروری پیغام !🙏🏽
حیات اباد ، یہ بچے گھروں کی چھتوں پر چڑتے ہیں اوپر بجلی کی تاریں بھی ہوتی ہے خدانخواستہ اگر ایک بچے کو کرنٹ لگ گیا تو باقی بھی خطرے میں پڑ سکتے ہیں اپنے بچوں کا خیال رکھے اس ویڈیو کو ثواب سمجھ کر اگے شیئر کریں ۔۔
Follow page