حق پرست Haq parast

حق پرست Haq parast Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حق پرست Haq parast, Media/News Company, Peshawar.

[دعوت حق آفیشل ] [حق پرست Haq parast ] اس سوشل پیج سے باطل پرستوں کے خوب سرجری کیا جائے گا۔
بس تھوڑی سپورٹ کی ضرورت ہے۔

20/09/2026

اس سوال کا جواب سنئیے کہ 1400سال میں صرف مفتی صاحب کو حق کا پتہ چل گیا تھا۔

سننے میں آ رہا ہے کہ افسر افغان، علماء کے ایک پروگرام میں سٹیج سنبھال رہے تھے اور ان کے منہ سے مفتی شاکر کی تعریف نکل گئ...
19/09/2026

سننے میں آ رہا ہے کہ افسر افغان، علماء کے ایک پروگرام میں سٹیج سنبھال رہے تھے اور ان کے منہ سے مفتی شاکر کی تعریف نکل گئی، جس پر مفتی ندیم بھڑک اٹھے اور کہا کہ اس پروگرام میں منکرِ حدیث کا نام نہیں لیا جائے گا۔ اس بات پر پروگرام میں بدنزمی بھی پیدا ہوئی۔
اصل میں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام کو اپنی ہی جاگیر سمجھتے ہیں اور اس موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے کہ کوئی اور فکر اپنا اثر و رسوخ پیدا کرے۔ مفتی شاکر صاحب تو فرقہ پرست نہیں تھے، لیکن انہوں نے ان لوگوں کو بے نقاب کیا تھا، جس کی وجہ سے ان کی اجارہ داری خطرے میں تھی۔ یہ لوگ اس عدم برداشت کا شکار ہیں کہ کسی کے منہ سے مفتی شاکر صاحب کا نام تک برداشت نہیں کر سکتے۔ افسر افغان پھر بھی ایک باحوصلہ اور برداشت رکھنے والے انسان تھے کہ انہوں نے ان کے پروگرام میں جانا گوارا کیا، ورنہ ایسے پرتشدد اور مشتعل ذہنیت کے لوگوں کے ساتھ بیٹھنا بھی بدنامی کا باعث ہو گا۔

22/06/2026
شيعه كا اعتراض حضرت عمر جنگ سے فرار ہو جاتے تھےصحيح البخارى 🔥4322 ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ غزوہ حنین کے دن م...
21/06/2026

شيعه كا اعتراض

حضرت عمر جنگ سے فرار ہو جاتے تھے

صحيح البخارى 🔥

4322

ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ غزوہ حنین کے دن میں نے ایک مسلمان کو دیکھا کہ ایک مشرک سے لڑ رہا تھا اور ایک دوسرا مشرک پیچھے سے مسلمان کو قتل کرنے کی گھات میں تھا، پہلے تو میں اسی کی طرف بڑھا

اس نے اپنا ہاتھ مجھے مارنے کے لیے اٹھایا تو میں نے اس کے ہاتھ پر وار کر کے کاٹ دیا۔ اس کے بعد وہ مجھ سے چمٹ گیا اور اتنی زور سے مجھے بھینچا کہ میں ڈر گیا۔ آخر اس نے مجھے چھوڑ دیا اور ڈھیلا پڑ گیا

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

میں نے اسے دھکا دے کر قتل کر دیا اور مسلمان بھاگ نکلے اور میں بھی ان کے ساتھ بھاگ پڑا۔ لوگوں میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نظر آئے تو میں نے ان سے پوچھا، کہ لوگ بھاگ کیوں رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا یہی حکم ہے، پھر لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر جمع ہو گئے

دوستو یہ روایت ضعيف ہیں ✍️

یہ رہی اس کی سند

وَقَالَ اللَّيْثُ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ، أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ

اس روايت میں دو مسلے ہیں 🔥

پہلا...

اس کا راوى ابي محمد مولى ابى قتاده مستور ہیں معاصر

هم زمانه میں سے کسی نے سچا نہیں کہا

معاصر ہم زمانہ کی تحقيق ہی معتبر ہوگی قرآن مطابق

دوسرا ۔۔۔

یہ غريب روايت ہیں

غريب روايت كسے کہتے ہیں 🔥

غریب حدیث وہ حدیث جسے سند کے کسی بھی طبقے میں ایک ہی راوی روایت کرے

یہاں بهى یہی صورت حال ہے

اور غريب روايت كو محدثين كى اكثريت نہیں مانتى

یہاں بهى ایک ہی راوی أبو محمد روايت کر رہا

نوٹ۔۔۔۔۔

تاريخ مطابق 🤔ویسے سوچنے لائق بات ہیں اگر حضرت عمر جنگ سے بهاگنے والے ہوتے تو كيا حضرت على انھیں داماد بناتے

کاپی

20/06/2026

دہ پاکستان علماء کرام نہ شکوہ۔

ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت ناداں یہ سمجھتا ہے کہ آزاد ہے اسلام۔
20/06/2026

ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ آزاد ہے اسلام۔

20/06/2026

تصوف سراسر گمراہی کا راستہ ہے۔
❌️🚫🚫🚫❌️

20/06/2026

19/06/2026

اسلامی علوم میں ایرانیوں کا کردار۔

19/06/2026

شیخ ادریس شھید کے قاتلوں کا کیا ہوا؟

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق پرست Haq parast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share