Zalmi News

Zalmi News پیغام بھیجنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے ہی ایڈمن آن لائن ہوگا ۔آپ کو جوابی پیغام بھیج دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔شکریہ

خیال اپنا  کمال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے جو یار چاہے وہ حال اپنا  بنا کے رکھنا  کمال کیا ہے
09/08/2024

خیال اپنا کمال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے

جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال کیا ہے

15/09/2022

یا اللہ میری دوست میرے بھایی عبدالوحاب خٹک کو جنت میں الہ مقام دے اج بھت یاد ایا یا رب وھاب خان ییارا انسان تھا

سلامونہ گرانو ملگرو
10/09/2022

سلامونہ گرانو ملگرو

05/09/2022
ماشااللہ بہت خوبصورت اللہ تعالی زندگی بہر خوشیاں نصیب کرے دے صبح بخیر
03/09/2022

ماشااللہ بہت خوبصورت اللہ تعالی زندگی بہر خوشیاں نصیب کرے دے صبح بخیر

گڑنگ سراج خیل ڈیم کے حوالے سے تحریک انصاف تحصیل تخت نصرتی مئیر سجاد احمد خان کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر  خالد اقبال ڈسٹرک...
10/06/2022

گڑنگ سراج خیل ڈیم
کے حوالے سے تحریک انصاف تحصیل تخت نصرتی مئیر سجاد احمد خان کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر خالد اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور اسسٹنٹ کمشنر تخت نصرتی اریگیشن انجینئر عرفان خٹک محکمہ مال افیسران اور ٹھیکیدار کے ہمراہ وزٹ
گڑنگ سراج خیل ڈیم پر فوری کام شروع کرنے پر اتفاق مقامی عمائدین نے بھرپور ساتھ کی یقین دہانی
وزٹ کے بعد ڈپٹی کمشنر کرک خالد اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈاپور نے تحریک انصاف تحصیل تخت نصرتی مئیر سجاد احمد خان کے دفتر آمد
تحصیل مئیر سجاد احمد خان کیساتھ علاقائی مسائل پر گفت وشنید عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون کرک شمیم اللہ کا مختلف نجی سکولوں کا دورہ، تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے صوبائی ...
09/06/2022

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون کرک شمیم اللہ کا مختلف نجی سکولوں کا دورہ، تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کرک خالداقبال کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون کرک شمیم اللہ نے تحصیل کرک میں مختلف نجی تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔ جس میں ماسٹرمائنڈ سکول، اقراء سکول، ایجوکٹرسکول، وآئٹ ہال ایجوکیشن سسٹم شامل ہیں۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمیم اللہ نے گرمیوں کی چھٹیوں کے اعلان کے باوجود سکول کھلا رکھنے والے سکول اونرز کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے اعلامیہ پر عمل کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ آئندہ کسی بھی قسم کی شکایت موصول ہونے پر متعلقہ سکول کو سیل کرکے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اِس حوالے سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون کرک شمیم اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کیاگیا ہے کیونکہ گرمی کی شدت میں روز بروز اضافے کے باعث بچوں کی صحت خراب ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ مگر اعلامیہ کے باوجود چند سکولوں کے بارے میں ضلعی انتظامیہ کرک کو شکایات موصول ہوئی تھی جن کو سختی سے تاکید کردی ہے بصورت دیگر متعلقہ سکولوں کے خلاف قانونی کروائی کرکے سکول سیل کردیئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا یہ فیصلہ گرمی کی شدت کے باعث بچوں کی صحت کو مدِنظر رکھ کر کیاگیا ہے۔

تحریک انصاف تحصیل تخت نصرتی مئیر سجاد احمد خان کا  سابق ضلعی نائب ناظم میجر سجاد بارکوال  کے ساتھ خوشگوار  موڈ میں
08/06/2022

تحریک انصاف تحصیل تخت نصرتی مئیر سجاد احمد خان کا سابق ضلعی نائب ناظم میجر سجاد بارکوال کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

Address

SF 331 Deans Trade Center Peshawar
Peshawar

Telephone

+923132000133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zalmi News:

Share