کوہاٹ روڈ گھڑی قمردین پشاور 15 سال پہلے کی ویڈیو ھے ۔ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
19/01/2025
آج مورخہ 18/1/2025 علاقہ اچر بہادر کلے میں دو فریقین ملک نوشاد اور فریق دوئم سردار حاجی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جسمیں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے وجہ عناد جائیداد کا تنازعہ ہے،
فائرنگ سے ذیل افراد زخمی ہوئے ہیں اے این پی کے حاجی سردار زیب سمیت پانچ افراد زخمی
تمام دوستوں سے دعاؤں کی اپیل۔
19/01/2025
السلام علیکم اپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ پیج کوہاٹ روڈ سکیم چوک سے لے کر بھانہ ماڑی چونگی تک ھے۔ جو بھی مسئلے مسائل ہو اپ اس پیج میں شیئر کر سکتے ہو۔ یہ پیج کوھاٹ روڈ والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ تو برائے مہربانی جو بھی پوسٹ ہو کوہاٹ روڈ سکیم چوک سے لے کر بھانہ ماڑی چونگی تک جو بھی مسئلے مسائل ہو اپ اس پیج میں شیئر کر سکتے ہو۔ اپ لوگوں کا بہت شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Kohat Road Gari Qamar Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.