15/01/2026
اظہارِ تشکر
کلُ نفسٌٍ زائقتُ المُوت
زندگی موت کی امانت ہے
میں اپنے سارے خاندان کیطرف سے اُن تمام رشتے داروں دوست و احباب اور ان تمام معزز شخصیات شیوخ حضرات علمائے کرام سیاسی و سماجی لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے والد مرحوم محترم حاجی امیرعالم خان کی وفات پر جنازے میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اور تعزیت کے لیے حاضر ہوۓ ۔کالز اور مسیجز سے دعاۓ مغفرت کی۔ اللّہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔
بذریعہ سوشل میڈیا فیسبک پوسٹ ، ٹیلی فون یا دیگر زرائع سے تعزیت اور ہمدردی کرنے والے تمام رشتہ داروں ،دوست احباب کا تہہ دل سے مشکور ہیں کہ دُکھ کی اس گھڑی میں آپ ہمارے خاندان کے ساتھ غم درد میں برابر شریک رہے اور ہمیں حوصلہ دیا۔
اللہ پاک کے حضور دُعا گو ہوں کہ اللہ پاک میرے والد سمیت وفات پانے والے تمام مسلمانوں کی کامِل مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں آ مین ثم آمین
📍 نوید خان 📍کانڑو گمبتکے