08/08/2021
القرآن:
حرام کیا ہے تم پر مردہ جانور اور خون اور سور کا گوشت
اور جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام لیا جائے،
(سورہ البقرہ 173)
اسلام علیکم!
قرآن و صحیح احادیث کو تھام لو یہی خالص دین ہے۔
#اردو #قرآن #حدیث