26/08/2026
سینئر صحافی عمران ریاض خان نے سنٹرل کرم میں قوم چمکنی پر ہونے والے فضائی حملوں پر بہترین ولاگ بنایا ہے۔انہوں نے تمام صحافیوں کو پیغام دیا ہے کہ اس ظلم پر آواز اٹھائیں۔اس مشکل وقت میں عامر خان چمکنی جیسے بہادر اور دلیر نوجوان نے اپنی مٹی اور سرزمین کے لیے آواز بلند کی۔عامر خان نے دنیا تک اپنی قوم کی مظلومیت پہنچانے کی بھرپور کوشش کی۔ہمیں ہر پلیٹ فارم پر علاقے کی خدمت کے لیے عامر خان چمکنی جیسے نوجوانوں کی ضرورت ہے 💔😥