
27/09/2025
فاسٹ باولر محمد آصف کا شاہین شاہ آفریدی کو مشورہ
ابھیشک کوئی کریس گیل یا بران لارا نہیں ہے کہ اس کو آوٹ نہیں کیا جاسکتا اسکی بیٹنگ تکنیک خراب ہے میرا شاہین شاہ کو مشورہ ہے کہ اس کو صرف وکٹ کے اندر گیندیں کرائے اور مجھ سے گارنٹی لے لیں کہ یہ ناکام ہوگا میں نے اس کی بیٹنگ دیکھی ہے اسکی تکنیک ٹھیک نہیں ہے