03/09/2026
تین صوبوں میں مختلف مقدمات میں مطلوب ایک خطرناک گینگ کے خلاف پولیس کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران اسلحہ، وائرلیس سیٹ، جیمر، سونا اور نقد رقم سمیت دیگر سامان برآمد ہوا۔
پولیس حکام کے مطابق گینگ کے خلاف 41 مقدمات درج تھے اور یہ مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا۔ مزید تفصیلات اس انٹرویو میں جانیے۔
نوٹ: یہ معلومات پولیس حکام کے بیان اور انٹرویو میں دی گئی تفصیلات پر مبنی ہیں۔