ONLY JUI

ONLY JUI السلام علیکم پیارے دوستوں میں نے جے یو آئی فیج نیا بنایا ہے پلیز فالو کرے ���

17/09/2025
17/09/2025

بیٹے کا جنازہ فرضِ کفایہ ہےلیکن ختم نبوت کا تحفظ فرضِ عین ہےمولانا غلام غوث ہزاروی رحمہ اللہ
جنازے کی نماز اگر کچھ لوگ پڑھ لیں تو باقی سے ساقط ہو جاتی ہے، اس لیے اسےفرضِ کفایہ کہتے ہیں۔ لیکن عقیدہ ختم نبوت کا دفاع اس پر ایمان رکھنا اور اس کے خلاف اٹھنے والی ہر باطل آواز کا رد کرنا فرضِ عین ہے یعنی ہر مسلمان پر انفرادی طور پر لازم ہے۔
تشہیری مہم

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو پشاور کے زیر اہتمام
سالانہ عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس

بتاریخ:-
25ستمبر 2025 بروز جمعرات بوقت بعد از نماز ظہر
بمقام:-
یوسی ڈاگ سرہ ولہ گراؤنڈ پشاور
ᴍ ɪʟʏᴀs ᴘᴀᴛʜᴀɴ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ONLY JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share