27/10/2025
*_🚨 بریکنگ نیوز: علی ترین نے ملتان سلطان کے فینس کو سرپرائز دے دیا 🚨_*
*_◼️ ملتان سلطان کے فینس کے لیے زبردست خبر! علی ترین نے سرپرائز دیتے ہوئے اعلان کیا کہ ٹیم کے لیے نیو کٹ آئے گا۔ جب ایک فین نے ٹویٹر پر پوچھا کہ کیا پرانی کٹ ہی رہے گی، علی ترین نے واضح کیا: “نیو کٹ 🎉_*
*_◼️ اس کا مطلب ہے کہ علی ترین دوبارہ ٹیم کے ساتھ آئیں گے اور فینز کو PSL کے اگلے سیزن میں ملتان سلطان کی نئی شکل دیکھنے کو ملے گی۔ تمام سلطان فینز کے لیے بہت اکسائٹنگ نیوز 😍💚_*