07/06/2025
*Dear group members,*
Wishing you all a very happy and blessed *Eid-ul-Adha* from the bottom of my heart.
May Allah bring peace, love, and blessings to your life through this special occasion.
*Eid Mubarak!*
This message is from *Khalil Akbar* to everyone — even those who may be upset, angry, hold hate, or don’t like me.
Let’s use this Eid to clean our hearts, forgive each other, and rebuild broken bonds.
Don’t just sacrifice animals,
Sacrifice your pride, hate, jealousy, and bad thoughts too.
Not with water, but with kindness and a pure heart,
Forget old problems and start a new life.
Because *Eid* teaches us to clean our hearts and spread love.
**Thank you,
Khalil Akbar**
👇👇👇👇👇👇👇👇
*محترم گروپ ممبرز،*
آپ سب کو *عیدالاضحیٰ* کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں کا پیغام بنائے۔
*عید مبارک!*
یہ پیغام *خلیل اکبر* کی طرف سے ہے اُن تمام لوگوں کے لیے — چاہے وہ ناراض ہوں، خفا ہوں، نفرت رکھتے ہوں یا مجھے پسند نہ کرتے ہوں۔
آئیے اس عید پر دل صاف کریں، ایک دوسرے کو معاف کریں اور رشتوں کو جوڑیں۔
صرف قربانی جانور کی نہ کریں،
بلکہ اپنے دل کی بھی کریں —
*پانی سے نہیں، بلکہ بدگمانی، منافقت، اور نفرت سے اپنے دل کو پاک کریں*
پُرانے گلے شکوے بھلا دیں، اور نئی زندگی کا آغاز کریں۔
کیونکہ *عید* ہمیں یہی سکھاتی ہے —
کہ دلوں کو صاف کیا جائے اور محبت کو عام کیا جائے۔
**شکریہ،
خلیل اکبر**