17/08/2025
ٹیکرز
چیچہ وطنی ،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پیر جی چوک سے 100 کلو ناقص مرغی کا گوشت برآمد کرلیا ،
ناقص و مضر صحت گوشت موقع پر ہی ضائع کر دیا گیا،
گوشت غیر معیاری، بدبودار، انسانی صحت کے لیے خطرناک تھا ، ڈی جی
برائلر شاپ مالک کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔
عوام کو محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے کریک ڈاؤن جاری، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز اعجاز نواز