WAQAR Afridi

WAQAR Afridi Waqar Afridi fan page hai ❤️

شمالی وزیرستان/ میرعلی کے گاؤں مبارک شاہی میں کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں سلیم مرجان نامی شخص کا 7 سالہ بیٹا شہید، پښتو  #پ...
09/02/2026

شمالی وزیرستان/ میرعلی کے گاؤں مبارک شاہی میں کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں سلیم مرجان نامی شخص کا 7 سالہ بیٹا شہید،

پښتو #پښتون 🇦🇫 🇦🇫🇦🇫 #پښتون🦁❤️🇦🇫 . .

08/02/2026

لاهور کی فضاؤں میں پتنگ اڑائیں جاتے هیں اور هماری فضاؤں میں کواڈ کاپثر ڈرون اور هیلی کاپٹرز سے بارود برساٸیں جا رهے هیں بس صرف اتنا فرق وزیرستان اور لاهور میں

08/02/2026

کسی مولوی نے بسنت کو برا نہیں کہا!پچیس پچیس ہزار جو مل رہے ہیں، لیکن پشتون وطن میں آتنڑ بھی کا فر ہے۔🤔

08/02/2026

8 February Shutdown.
پښتو #پښتون 🇦🇫 🇦🇫🇦🇫 #پښتون🦁❤️🇦🇫 . .

05/02/2026

کل بروز جمعہ 6 فروری کو صبح سے دن 12 بجے تک شمالی وزیرستان میں سڑکیں کھلے رہنے نگے ، جبکہ کل دن جرگہ کے اختتام پر سڑکوں کی بندش اور مقامات کا تعین کیا جائیگا ۔
اتمانزئی مشران

04/02/2026

سوال کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔
پښتو #پښتون 🇦🇫 🇦🇫🇦🇫 #پښتون🦁❤️🇦🇫 . .

04/02/2026

6 فروری سے شمالی وزیرستان میں احتجاجاً تمام بڑی شاہراہوں کو بند کرنے کا فیصلہ
تاجر برادری اور دوسرے ضرورت مند افراد کل اپنے ضروریات پوری کرے۔ اتمانزئی جرگہ

04/02/2026

اقوام اتمنزئی کا پورے شمالی وزیرستان میں 6 فروری 2026 سے بدامنی کے خلاف احتجاجی مہم کا اعلان۔

01/02/2026

ایک وقت تھا کہ اسلام آباد سے بھی اپنے لوگوں کیلئے آواز اٹھایا تھا✌️
پښتو #پښتون 🇦🇫 🇦🇫🇦🇫 #پښتون🦁❤️🇦🇫 . .

شمالی وزیرستان میرعلی کے گاؤں زیرکی میں فوج اور ط‌البان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں کلیم زیرکی شہید ہ...
01/02/2026

شمالی وزیرستان میرعلی کے گاؤں زیرکی میں فوج اور ط‌البان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں کلیم زیرکی شہید ہوگیا جبکہ کئی سویلین شدید زخمی ہوئے فائرنگ کے باعث علاقے میں مالی نقصان بھی ہوا مقامی ذرائع کے مطابق حالات فعل خال نارمل ہیں ليکن ہمیشہ کی طرح نقصان آج بھی عام عوام کا ہوگیا 😭💔🙏

شمالی وزیرستان کی میر علی سب ڈویژن کے گاؤں زیرکی پر گولے گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔واقعے...
01/02/2026

شمالی وزیرستان کی میر علی سب ڈویژن کے گاؤں زیرکی پر گولے گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ مقامی ذرائع کے مطابق قریبی علاقوں کے لوگوں سے زخمیوں کی مدد کے لیے اپیل کی جا رہی ہے۔

مقامی ذرائع

30/01/2026

افسوس 💔
پښتو #پښتون 🇦🇫 🇦🇫🇦🇫 #پښتون🦁❤️🇦🇫 . .

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAR Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share