My World

My World I am social media influencer

گیلے کپڑوں سے سولر پلیٹس کو صاف کرتے ہوئے نوجوان جابحق۔سولر بجلی سے زیادہ طاقتور ہے اس لیے کچھ رحم کھائیں ۔اور  احتیاط ک...
12/07/2025

گیلے کپڑوں سے سولر پلیٹس کو صاف کرتے ہوئے نوجوان جابحق۔

سولر بجلی سے زیادہ طاقتور ہے اس لیے کچھ رحم کھائیں ۔
اور احتیاط کریں۔۔

28/06/2025

ریسکیو 1122 اہلکار عصمت کی ویڈیو وائرل
جس نے یک تنہا مردان کے تین افراد کی جان بچائی ۔۔۔۔ واپس دیگر افراد بچانے گیا تو وہ بہہ گئے تھے.

28/06/2025

کل سوات کے ناخوشگوار واقعے میں ایک بزرگ بابا اور دو بچے ریسکیو 1122 کے عصمت نامی اہلکار نے بچایا تھا. جس میں بزرگ بابا صاف دیکھا جاتا ہے. سوشل میڈیا کو چاہیئے کہ اس دردناک واقعے کا ہر حقیقت اجاگر کیا جائے..

29/05/2025

شکر ہے موت سب کو آتی ہے ورنہ کچھ
امیر لوگ تو اس بات کا بھی مذاق بنا لیتے کہ
غریب تھا اس لیے مر گیا

01/03/2025
*حالات جیسے بھی ہو جذبات کو کوئی نہیں روک سکتا...!!!*🫣🤭😝🤣😂
08/02/2025

*حالات جیسے بھی ہو جذبات کو کوئی نہیں روک سکتا...!!!*🫣🤭😝🤣😂

26/01/2025

اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے _

24/01/2025

🦋 ‏٭‏*`چاہے وہ تکلیف کتنی بھی دے🌙🥺
*`مگر سکون اسی کے پاس ملتا ہے😌

🧑‍🤝‍🧑 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐑𝐞𝐬𝐜𝐮𝐞 𝟏𝟏𝟐𝟐 𝐓𝐞𝐚𝐦 🚨Rescue 1122 is hiring for various posts at Headquarters, Academy and different district...
10/01/2025

🧑‍🤝‍🧑 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐑𝐞𝐬𝐜𝐮𝐞 𝟏𝟏𝟐𝟐 𝐓𝐞𝐚𝐦 🚨

Rescue 1122 is hiring for various posts at Headquarters, Academy and different districts of Punjab. Apply now and be part of life-saving team!

📅 Application Deadline: January 27, 2025 🌐 Apply at: www.ctspak.com or www.rescue.gov.pk

Let's make a difference together!

14/09/2024

نظام تعلیم کا المیہ یہ ہے کہ اکیسویں صدی کے بچوں کو بیسویں صدی کے لوگ انیسویں صدی کا سلیبس اٹھارویں صدی کے طریقے سے پڑھا رہے ہیں
( منقول )

07/09/2024

کبھی گر جاو تو خود ہی اٹھ جانا ! ! کیونکہ لوگ صرف گری ہوئی پیسے اُٹھاتے ہیں

انسان نہیں

Khyber pakhtunkhwa police job
17/08/2024

Khyber pakhtunkhwa police job

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share