Haqeeqt tv home

Haqeeqt tv home Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haqeeqt tv home, Digital creator, Peshawar.

بہترین سین ہے،🇮🇷💪🤩
07/04/2026

بہترین سین ہے،🇮🇷💪🤩

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی بندش سے متاثرہ اتحادیوں کو بتایا کہ ’امریکہ اب آپ کی مدد کے لئے نہیں رہے گا‘ اور ’اپنا تیل ...
31/03/2026

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی بندش سے متاثرہ اتحادیوں کو بتایا کہ ’امریکہ اب آپ کی مدد کے لئے نہیں رہے گا‘ اور ’اپنا تیل خود لینے کے لئے‘ کیونکہ ہرمز بندش پر مایوسی بڑھ رہی ہے
بیوقوف اپنا جان نہیں بچا سکتے ہیں تو سپنوں کو کیسے مدد کریں گے 😁😆😆🇮🇷💪💪

خوشگوار نیوز 😜🤣🤣🤣🫲👇👇📥ایک ایٹمی سپر پاور ملک  دنیا سے مدد مانگ رہا ہے کہ میرے ساتھ ہیلپ کرے ہم ایران سے جنگ ہار رہے اور د...
31/03/2026

خوشگوار نیوز
😜🤣🤣🤣🫲👇👇📥
ایک ایٹمی سپر پاور ملک دنیا سے مدد مانگ رہا ہے کہ میرے ساتھ ہیلپ کرے ہم ایران سے جنگ ہار رہے اور دوسری طرف کمزور ایک واحد ملک ہے نہ کوئی سوپر پاور و نہ کوئی ایٹمی طاقت ہے اور سپر پاور کے سامنے لڑ رہے اور نہ کسی سے مدد مانگ رہے ڈٹ کے لڑ رہا ہے
ایران زندہ باد🇮🇷🇮🇷🇮🇷💪💪💪💪💪💪💪💪👇

کل شام کوخیبر: ایندرہ اکاخیل میں مارٹر گولہ گاڑی پر گرگیا، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمیمقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش...
22/02/2026

کل شام کو
خیبر: ایندرہ اکاخیل میں مارٹر گولہ گاڑی پر گرگیا، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب علاقہ مکین بازار سے افطار کا سامان لے کر ایک گاڑی میں اپنے گھروں کو واپس جارہے تھے کہ اچانک مارٹر گولہ گاڑی پر آگرا
پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں قبیلہ اکاخیل سے تعلق رکھنے والے ممتاز آفریدی، منتظر آفریدی اور خواجہ آمین شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے پشاور کے ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں

فائ جی کا انتظار ختم کر دیا 🤔🍯سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے نس فائر وال منصوبہ ناکام حکومت نے فائ جی انسپیکٹرم کی نیل...
21/02/2026

فائ جی کا انتظار ختم کر دیا 🤔🍯
سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے نس فائر وال منصوبہ ناکام حکومت نے فائ جی انسپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے فائر وال مستقل طور پر بند کر دی ہے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر وال منصوبہ ناکام ہونے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا یہ فائر وال 2024 میں نصب کی گئی تھی مزید جان لیتے ہیں اسلام اباد میں سوا کے ڈپٹی بیورو چیف بیدا سلیمی ہمارے ساتھ موجود ہیں بیزاد بہت ہی تعریف کی جا رہی تھی اس فائر وال کی لیکن حاصل وصول کچھ نہیں ہوا الٹے پیسے ہی ضائع ہوئے جی بلال شبہ سوشل میڈیا کو مانیٹر اور کنٹرول کرنے کے لیے یہ فائروان نصب کی گئی تھی لیکن یہ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ ناکام ہو گیا ہے اور حکومت نے سوشل میڈیا کی نگرانی میں ناکامی پر فائر وال مستقل طور پر بند کر دی ہے اور فائروال منصوبہ ناکام ہونے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے حکومت نے 2024 میں سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لیے یہ فائروان نصب کی تھی لیکن مکمل تکنیکی تیاری کے بغیر یہ فائروال نصب کی گئی تھی اور پاکستان کا جو ٹیلی کام انفراسٹرکچر تھا جو ٹیلیگرام کمپنیز ہیں ان کے جو ایکوپمنٹ ہے اس سے اس فائروال کی مکمل ہم مانگی نہیں ہو سکی تھی جس کی وجہ سے سلو انٹرنیٹ سمیت دیگر مسائل سامنے ائے تھے اور اس کے بعد فائروال کے مطلوبہ نتائج جو ہے وہ نہیں ملے تھے اور اب یہ فائروال مستقل طور پر بند کرنا پڑی ہے اور انٹرنیٹ سست روی اور لاکھوں فری لانسر اور ہزاروں کمپنیوں کو ڈیجیٹل سروسز مدارس متاثر جو ہوئی تھی اسے اربوں روپے کا نقصان ہوا تھا جبکہ اس فائروال کی تنصیب پر بھی اربوں روپے خرچ کیے میں تھے لیکن یہ اپنا مطلوبہ جو اہداف ہے حاصل کرنے میں ناکام ہوئی اور اس کے بعد اب اس منصوبہ کو ماہرین نے مکمل طور پر بند کرنے کی سفارش کی تھی

نیتن یاہو ڈر گئے 😆😜یہ اتنا ڈرپوک ھے اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ کیسی اور ملک شفٹ ھوا ھے ایران کے ڈر سے اگر اپنی جان کی ات...
16/01/2026

نیتن یاہو ڈر گئے 😆😜

یہ اتنا ڈرپوک ھے اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ کیسی اور ملک شفٹ ھوا ھے ایران کے ڈر سے

اگر اپنی جان کی اتنی بھی فکر ھے تو پنگہ ہی کیوں لیتے ھو ایران سے
اگر امریکہ اسرائیل کی حمایت چھوڑدے تو نیتن یاہو خوف سے ہی مرجائے گا ،اسرائیلی مظالم کی بنیاد مغربی ممالک کی حمایت ہے ، مظلوم فلسطینیوں کے قاتل یہ تمام مغربی ممالک ہیں جو ناجائز ریاست کو سپورٹ کرتے ہیں

ان اوریشن امریکہ نے ایک بار پھر تہران کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران میں قتل و غارت غریر روکنے کے لیے تما...
16/01/2026

ان اوریشن
امریکہ نے ایک بار پھر تہران کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران میں قتل و غارت غریر روکنے کے لیے تمام اپشنز غور ہیں ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران امریکی مندوب نے کہا کہ لاکھوں ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں امریکہ ایران کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑا ہے قتل اپشنز پر غور ہوگا اور صدر ٹرمپ باتیں کرنے والے نہیں بلکہ ایکشن لینے والے شخص ہیں

اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب غلام حسین درزی نے بھی واضح کر دیا کہ کشیدگی یا تصادم کا کوئی ارادہ نہیں لیکن ج...
16/01/2026

اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب غلام حسین درزی نے بھی واضح کر دیا کہ کشیدگی یا تصادم کا کوئی ارادہ نہیں لیکن جاریت ہوئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا چڑھا کر مداخلت کا بہانہ تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ایران کے خلاف کسی بھی مقصد کے تحت طاقت کے استعمال کی دھمکی بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہوگی صورتحال کے تمام نتائج کی ذمہ داری صرف ان پر ہوگی جو ایسے غیر قانونی اقدامات کا اغاز کریں گے
سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب میں ایرانی نائب مندوب نے ایران میں ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کر دی

دنیا سے ہے روم ورک نے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق امریکہ کا والجن خاندان سر فہرست ہے جس کی دولت ک...
16/01/2026

دنیا سے ہے روم ورک نے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق امریکہ کا والجن خاندان سر فہرست ہے جس کی دولت کا تخمینہ 513 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے النہیان خاندان 335 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے سعودی عرب کا ال سعود خاندان 213 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے جبکہ قطر کا الثانی خاندان 199 ارب امریکی ڈالرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے

اللہ کا معجزہ - 5 سالہ بچے کے سینے میں دوسرا بچہماں کے بعد بچے کی بھائی کے جسم میں پرورشDisclaimer: This post is for inf...
14/01/2026

اللہ کا معجزہ - 5 سالہ بچے کے سینے میں دوسرا بچہ
ماں کے بعد بچے کی بھائی کے جسم میں پرورش
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqt tv home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share