Voice Of KoheDaman

Voice Of KoheDaman News reporter

03/12/2025

گاؤں پاسنی پایان
پیج منجمنٹ کی طرف سے وقاص خان اور غالب خان کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😓
04/11/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😓

الله کی فضل او کرم اور دوستوں کی محنت سے جو شحس کمپلیکس هسپتال سے رات کو نکلا هوا تھا وه همیں مل گیا هے سب دوستوں کا بهت...
30/10/2025

الله کی فضل او کرم اور دوستوں کی محنت سے جو شحس کمپلیکس هسپتال سے رات کو نکلا هوا تھا وه همیں مل گیا هے سب دوستوں کا بهت بهت شکریه

25/10/2025

سہ خائستہ وخت وو پرائمری سکول تہ بہ تلو سر جی بہ ویل سبا اولامبئ افسران رازی
🤣🤣🤣

24/10/2025

نواب گوٹھ دوکانداروں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ برائے مہربانی اس مسجد کے ساتھ گند وغیرہ نہ پھینکیں تفصیل اس ویڈیو میں

گاؤں پاسنی پایانصادق علی ولد شوکت خان کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک 19/10/2025
19/10/2025

گاؤں پاسنی پایان
صادق علی ولد شوکت خان کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک
19/10/2025

اناللہ وانالیہ راجعوناضاخیل کندے غالب خیل حاجی فرید خان کے بیٹے حاجی فریدخان اور حاجی گلاب خان کے بھائی حاجی زرخان انتقا...
18/10/2025

اناللہ وانالیہ راجعون
اضاخیل کندے غالب خیل حاجی فرید خان کے بیٹے حاجی فریدخان اور حاجی گلاب خان کے بھائی حاجی زرخان انتقال کرگئے
مرحوم کی نماز جانزہ کل صبح اضاخیل سروری میں ادا کیا جائے گا
مرحوم حاجی زرخان اسماعیل کے والد صاحب ہے
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور خاندان کو صبرجمیل دے آمین

دا پختنو دا ناکامئی وجہ- بغض او کینہ
18/10/2025

دا پختنو دا ناکامئی وجہ- بغض او کینہ

کس کس نے یہاں گیم کھیلا ہے
18/10/2025

کس کس نے یہاں گیم کھیلا ہے

اعلانِ گمشدگی محمد زید ولد آصف علی شاہ، (محلہ شیخان اَضاخیل)، کا بیٹا صبح سے لاپتہ ہے۔ عمر تقریباً 12 سال ہے، سفید کپڑے ...
17/10/2025

اعلانِ گمشدگی
محمد زید ولد آصف علی شاہ، (محلہ شیخان اَضاخیل)، کا بیٹا صبح سے لاپتہ ہے۔ عمر تقریباً 12 سال ہے، سفید کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور ساتھ میں ایک رومال بھی ہیں۔ براہِ کرم اگر کسی کو ملے تو ان نمبروں پراطلاع دے دیں
شکریہ
Contact # 03015949005
03495851653

Address

Peshawar
24860

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of KoheDaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share