Muhmand JUI official

Muhmand JUI official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhmand JUI official, Social Media Agency, Peshawar.

جمیعت علمائےاسلام پاکستان

جمیعت کامقصد جمیعت کاپیغام
خداکےزمین پر خدا کا نظام

تحفظ علمائے جمعیت
تحفظ علمائے اسلام
Follow from socialmedia

Tiktok
tiktok.com/.jui.official

Whatsapp
https://whatsapp.com/channel/0029VbBNkeQEQIarPl7xSy2U

01/09/2026

🌎سندھ سکھر:
جنرل باجوہ صاحب اچھے تھے جنرل راحیل شریف اچھے تھے یا حافظ صاحب اچھے ہیں ؟

گروپ کیپٹن قتل ہواملزم 9 گھنٹوں میں گرفتار ہوگیا۔ اس دوران وہ جہاں جہاں گیا۔ ایک ایک لمحے کی ویڈیو نکل ائ۔ اسی اسلام آبا...
17/07/2026

گروپ کیپٹن قتل ہوا
ملزم 9 گھنٹوں میں گرفتار ہوگیا۔
اس دوران وہ جہاں جہاں گیا۔ ایک ایک لمحے کی ویڈیو نکل ائ۔
اسی اسلام آباد میں مسعود الرحمن عثمانی صاحب کو شہید کیا گیا قاتل نہیں ملے
اسی اسلام آباد کے بحریہ ٹاؤن میں مولانا سمیع الحق صاحب کو شہید کیا گیا قتل کدھر ہیں
بلال شہید کے قاتل کدھر ہیں
اور جتنے علماء شہید ہوے سب کے قاتل آج تک نا معلوم
کیپٹن بھی انسان تھا اچھی بات ہے قاتل پکڑے گے لیکن ایک ملک میں دو قانون کیوں۔۔۔!!!!
*مطلب باقی عوام انسان نہیں ہیں بلکہ جانور ہیں جن کی کوئی اوقات ہی نہیں صرف ٹیکس دینے کیلئے پیدا ہوئے ہیں*







17/07/2026

یہ ملک ووٹ کا ملک ہیں یہ ملک بوٹ کا ملک نہیں ہیں✌️💪







مولوی اگر تنخواہ کے لئے امامت کرتے تو آج ساری مسجدیں ویران ہوتی آپ کے ملک کے مسجدوں کے اماموں کی تنخواہیں ہمیں معلوم ہے ...
17/07/2026

مولوی اگر تنخواہ کے لئے امامت کرتے تو آج ساری مسجدیں ویران ہوتی
آپ کے ملک کے مسجدوں کے اماموں کی تنخواہیں ہمیں معلوم ہے اس تنخواہ سے تمہارے ایک بچے کے مہینے کے پاپڑ بھی پورے نہیں ہوسکتے لیکن اس مہنگائی کے دور میں مولوی اس پر پورا گھر چلاتے ہیں
مولوی نے دین کے خاطر اپنے خواہشات ترک کر دیے ہیں
ورنہ مولوی کام کرنے میں کسی سے کم تو نہیں ہے پیسے پیدا کرنا اتنا مشکل کام نہیں ہے لیکن مولوی قربانی دیتے ہیں

شرم آنی چاہیے تم جیسے بیغرتوں کو
ایک فوجی کا تنخواہ 15 ہزار کردو اور مراعات ختم کرو ایک بھی فوجی تم کو وطن کی حفاظت کے لئے نہیں ملے گی
تم اپنے پیسوں سے جزیرے خریدتے ہیں عوام کے سارے ٹیکس تم لوگ کھاتے ہیں اور پھر اعتراض مولوی پر کرتے ہیں ۔
Muhmand JUI official





15/07/2026

شھداء کی توہین ہم نہیں تم کرتے ہو،
تم صرف ان کے پیچھے اپنے کرتوت چھپاتے ہوں۔
اگر ان لوگوں کو واقعی شہداء کے غم کا احساس ہوتا، تو وہ کبھی کسی شہید بچے کی ماں سے یہ نہ کہتے کہ:

"یہ بچہ چلا گیا تو کیا ہوا، ایک اور پیدا کر لو!"

ایسے الفاظ کسی بھی دردِ دل رکھنے والے انسان کے لیے ناقابلِ قبول ہیں۔

شہداء کے نام پر جذباتی نعروں کے بجائے عوام کو جواب چاہیے، انصاف چاہیے اور امن چاہیے۔

شہداء کے پیچھے مت چھپو، جواب دو، امن دو۔
ہم یہ سوال اٹھاتے رہیں گے۔






Muhmand JUI official

10/07/2026

امریکہ و مغرب لاشوں کا کاروبار کرتا ہے
دنیا میں جہاں وسائل ہیں وہاں جنگیں ہو رہی ہیں
بلوچستان میں وسائل اور بدامنی کو اسی تناظر میں دیکھیں
حافظ حمد اللہ کی بلوچستان ہنہ اوڑک میں دبنگ گفتگو
Muhmand JUI official

‏عمران خان نے اپنی سزا معطلی کی درخواست میں خود کو بیمار اور عمر رسیدہ قرار دیا ہے حالانکہ جب خود وزیراعظم تھے تو اپنے س...
09/07/2026

‏عمران خان نے اپنی سزا معطلی کی درخواست میں خود کو بیمار اور عمر رسیدہ قرار دیا ہے حالانکہ جب خود وزیراعظم تھے تو اپنے سیاسی مخالفین کے بارے کہا کرتے تھے کہ پتہ نہیں کیوں یہ جیل جا کر بہانے بناتے ہیں اور
بیمار بن جاتے ہیں
Muhmand JUI official

🚨 خیبرپختونخوا اسمبلی کا نیا قانون — عوام کے لیے سوالیہ نشان؟منتخب نمائندوں کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹ، بی کلاس سیکیورٹی...
09/07/2026

🚨 خیبرپختونخوا اسمبلی کا نیا قانون — عوام کے لیے سوالیہ نشان؟

منتخب نمائندوں کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹ، بی کلاس سیکیورٹی، موٹروے ٹول ٹیکس میں استثنا اور مفت اسلحہ لائسنس جیسی سہولیات کی منظوری...

مگر سوال یہ ہے کہ عوام کے حصے میں کیا آیا؟

آج بھی عوام مہنگائی، بے روزگاری، بدترین لوڈشیڈنگ، گیس بحران اور بنیادی سہولیات کی کمی کا سامنا کر رہی ہے۔ ایسے میں اگر قانون ساز اپنے لیے مزید مراعات کا اضافہ کریں تو یہ عوام کے ذہنوں میں کئی سوالات جنم دیتا ہے۔

یہ کیسا انصاف ہے؟
یہ کیسی نمائندگی ہے؟

عوام کی اصل ضرورت مراعات نہیں بلکہ روزگار، سستی بجلی، گیس، تعلیم، صحت اور مہنگائی سے نجات ہے۔

اقتدار ایک امانت ہے، مراعات حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں۔
عوام سب دیکھ رہی ہے، سب سمجھ رہی ہے، اور جمہوریت میں فیصلہ ہمیشہ عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ وقت آنے پر عوام اپنے ووٹ کے ذریعے اپنا فیصلہ ضرور سنائے گی۔

آپ کی اس قانون پر کیا رائے ہے؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔

Muhmand JUI official
#مہنگائی #بےروزگاری #لوڈشیڈنگ

صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام کا مذمتی بیانجامعہ امدادیہ کے سامنے ہونے والے افسوسناک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ...
08/07/2026

صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام کا مذمتی بیان

جامعہ امدادیہ کے سامنے ہونے والے افسوسناک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اس المناک واقعے میں معصوم طلبہ کی شہادت انتہائی دردناک اور قابلِ افسوس ہے۔

شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، جبکہ زخمی طالبِ علم کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات
کیے جائیں۔

اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو کامل صحت نصیب فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

آہ...! کس دل سے یہ منظر دیکھا جائے؟آخر ان معصوم طالبِ علموں نے کس کا کیا بگاڑا تھا؟علم کی تلاش میں نکلنے والے یہ ننھے پھ...
08/07/2026

آہ...! کس دل سے یہ منظر دیکھا جائے؟

آخر ان معصوم طالبِ علموں نے کس کا کیا بگاڑا تھا؟

علم کی تلاش میں نکلنے والے یہ ننھے پھول دہشت گردی کی سفاکیت کا نشانہ بن گئے۔ یہ سانحہ ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کی آنکھیں اشکبار کر گیا۔

اللہ تعالیٰ شہید ہونے والے معصوم طلبہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور زخمیوں کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmand JUI official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share