Ppp Digital kurram

Ppp Digital kurram official of facbook page of digital tehsil UPPER kurram

03/10/2025

پشاور
قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گورنر ہاؤس پشاور میں پیپلز پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین سے ملاقات کی ، پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری ہمایون خان ، صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا ،سابق وفاقی وزراء نجم الدین خان ، سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری ، سابق صوبائی وزیر اور سیکریٹری اطلاعات امجد خان آفریدی ،سابق ڈپٹی اسپیکر،رکن صوبائی اسمبلی کرامت اللہ چغرمٹی ، خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی ،ایم پی اے ارباب زرک خان خلیل ، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری ملک سعید ،ڈویژنل صدر مصباح الدین ، ضلعی صدر رضا اللہ چغرمٹی ، سابق صدر پی پی پی جلال حسین بنگش ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر اس موقع پر موجود تھے ، ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی معاملات ، صوبہ کی سیاسی صورتحال اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

The Pakistan Labour Federation (PLF) extends its warmest congratulations to the World Federation of Trade Unions (WFTU) ...
03/10/2025

The Pakistan Labour Federation (PLF) extends its warmest congratulations to the World Federation of Trade Unions (WFTU) on the historic occasion of its 80th Anniversary.
Since its founding in 1945, WFTU has stood as a beacon of international working-class unity, struggle, and resistance against exploitation, injustice, and imperialism. For eight decades, it has championed the rights of workers across continents, giving voice to the voiceless and strength to the oppressed.
PLF proudly salutes WFTU’s unwavering commitment to the principles of class-oriented trade unionism and its tireless efforts in building a world of peace, dignity, and social justice. We reaffirm our deep solidarity with WFTU and its affiliated organizations, and we pledge to continue our collective struggle for the rights and welfare of workers in Pakistan and around the globe.
On this momentous anniversary, we honor the legacy of sacrifice and courage that defines the WFTU, and we look forward to advancing our shared mission with renewed vigor and unity.
Long live WFTU!
Long live international solidarity!

03/10/2025

پشاورکرم کے معززین کے ایک وفد نے سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری اور سابق سیکریٹری انجمن حسینیہ کی قیادت میں گورنر خیبرپخ...
01/10/2025

پشاور
کرم کے معززین کے ایک وفد نے سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری اور سابق سیکریٹری انجمن حسینیہ کی قیادت میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ، وفد میں سید ولی سید میاں، سید سرفراز علی شاہ اور عباس حسین طوری شامل تھے۔ملاقات میں کرم کے متاثرین کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے گورنر کو بتایا کہ سڑکوں کی بندش کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جن کے فوری حل کی ضرورت ہے۔ معززین نے متاثرین کرم کے نقصانات کے ازالے کے لیے امداد کی فراہمی کو بھی ناگزیر قرار دیا۔اس موقع پر متاثرین سیلاب کے حوالے سے جاری امدادی سرگرمیوں اور بحالی کے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت اور متعلقہ ادارے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی بحالی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔گورنر نے بتایا کہ باجوڑ آپریشن کے متاثرین کے لیے بھی مالی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہلال احمر کے زیر اہتمام ڈونرز کے تعاون سے سترہ سو (1700) گھرانوں میں فی گھرانہ پچاس ہزار روپے کی تقسیم کی تقریب جلد ہی منعقد کی جائے گی تاکہ متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے، انہوں نے کہا کہ متاثرین کرم کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ہرفورم پر انکی ہرممکن مدد کی جائے گی-

پاراچنار سابق وفاقی وزیر ساجد طوری کی عوامی خدمات کا تسلسل جاری ، نستی کوٹ صحرا میں آب نوشی کیلئے ٹیوب ویل تکمیل کے مراح...
28/09/2025

پاراچنار
سابق وفاقی وزیر ساجد طوری کی عوامی خدمات کا تسلسل جاری ، نستی کوٹ صحرا میں آب نوشی کیلئے ٹیوب ویل تکمیل کے مراحل میں ۔۔۔۔ نوے فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے علاقہ مکینوں نے ساجد طوری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے
اس سلسلے میں سابق وفاقی وزیر ساجد طوری کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے پی پی پی ڈسٹرکٹ کرم کے صدر حشمت بنگش ، پی پی پی ضلع کرم کے جنرل سیکٹری چیئرمین ملک سید اصغر ، تحصیل چیئرمین مظاہر حسین ،انفارمیشن سیکٹری لائق حسین ، ڈپٹی انفارمیشن سیکٹری حشمت علی طوری بمعہ کابینہ کے دیگر ممبران نستی کوٹ صحرا کا دورہ کیا اور ٹیوب ویل میں سالرائزیشن پانی کے اخراج سمیت دیگر کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر مولانا لعل حسین نے وفاقی وزیر ساجد طوری اور پیپلز پارٹی کے کابینہ کا شکریہ ادا کیا کہ سابق وفاقی وزیر ساجد طوری نے نستی کوٹ صحرا کے مکینوں کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا انہوں نے کہا کہ ضلع کرم کی تاریخ میں واحد شخصیت ساجد طوری ہے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اولین فریضہ سمجھا ہے اور بلا تفریق عوامی خدمات انجام دے رہے ہیں جن کا وہ تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی جانب سے درشہ خیل میں آپریشن کے دوران 17 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج ت...
27/09/2025

سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی جانب سے درشہ خیل میں آپریشن کے دوران 17 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں سیکیورٹی فورسز کی اس کارروائی میں 17 خوارج ہلاک ہوئے، اور تین جوان معمولی زخمی ہوئے۔ اس آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا گیا ہے جس سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام ہوئے ہیں
DG ISPR
DG ISPR
ISPR

سابقہ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی عوامی خدمت سابقہ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی سٹیڈیم کالونی کیلئے منظور شدہ ٹیوب ویل ...
24/09/2025

سابقہ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی عوامی خدمت سابقہ وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی سٹیڈیم کالونی کیلئے منظور شدہ ٹیوب ویل مکمل ہو گیا، جس سے کالونی کے مکینوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ کرم کے صدر حشمت حسین بنگش اور ضلعی جنرل سیکرٹری چیئرمین ملک سید اصغر نے کہا کہ ساجد حسین طوری نے حال ہی میں پاراچنار سٹی اور ملحقہ علاقوں کیلئے 8 سے زائد ٹیوب ویلز منظور کیے تھے جو کامیابی سے مکمل ہوچکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ساجد حسین طوری نے ہمیشہ عوامی سہولت کو اولین ترجیح دی ہے اور آئندہ بھی عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں رہیں گے۔
اس موقع پر سینیر رہنماء حاجی نذیر احمد ، چیئرمین ۔مظاہر حسین ، توقیر عباس، یاور عباس اور دیگر رہنما موجود تھے
سٹیڈیم کالونی کے مکینوں نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی پر سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

24/09/2025
سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات ،ملاقات میں مختلف امور اور دیگر سیاسی...
24/09/2025

سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات ،ملاقات میں مختلف امور اور دیگر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Faisal Karim Kundi
Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa
Bilawal Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari
Aseefa Bhutto Zardari

23/09/2025
عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پا...
21/09/2025

عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک

‏ ‪ ‬

 , Chairman Bilawal Bhutto Zardari! 🎉 May you be blessed with health, strength, and success in your mission to serve the...
21/09/2025

,
Chairman Bilawal Bhutto Zardari! 🎉
May you be blessed with health, strength, and success in your mission to serve the people of Pakistan.

Address

Peshawar
KURRAM

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ppp Digital kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share