Malak Arshad official

Malak Arshad official Political worker

21/08/2026
26/03/2026

الحمدللہ!
آج پشاور ہائی کورٹ میں ہمارے علاقے کی بجلی کا کیس، جو کہ میرے نام سے چل رہا ہے اور جس کا ٹائٹل ہے "محمد بشر نوید ایڈوکیٹ بنام فیڈریشن آف پاکستان"، میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی۔ تقریباً دو سال قبل میں نے اپنے پسماندہ علاقے کے عوام کے لیے بجلی کی بحالی کے لیے یہ کیس دائر کیا تھا، اور اس دوران مسلسل کوشش، پیروی اور محنت جاری رکھی۔
آج معزز عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ علاقے کے معززین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے، جو اس مسئلے کا جائزہ لے کر مناسب فیصلہ کرے۔ یہ قدم ہمارے علاقے کے لوگوں کے لیے ایک امید کی کرن ہے۔
میں اپنے علاقے کے تمام بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اس عمل میں تعاون کریں تاکہ ہم سب مل کر اپنے بنیادی حق—بجلی—کو بحال کرا سکیں۔
یہ جدوجہد صرف میری نہیں بلکہ ہم سب کی ہے، اور ان شاء اللہ ہم کامیابی کے قریب ہیں۔



محمد بشر نوید
ایڈوکیٹ، سپریم کورٹ آف پاکستان

10/03/2026

Address

JB Tower Main University Road Peshawar
Peshawar
00992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Arshad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share