06/06/2025
عیدالاضحیٰ مبارک 🌙
میری طرف سے اہلِ اسلام کو
قربانی، محبت اور اتحاد کے اس پُرمسرت موقع پر، آپ کو اور آپ کے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے
اور آپ کے گھروں میں خوشیاں، امن و سکون، اور بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
آمین! 🤲🏻
🕌🇵
عطاء آفریدی ۔