REGI Peshawar , pakistan

REGI Peshawar , pakistan Regi is the most beautiful and awesomes region ... peoples are hospitable and completely lovable ..

Da lakarai Stop Sami ullah wafat shwe di . Bejle newale wo . Allah de maghferat naseeb ki
03/09/2024

Da lakarai Stop Sami ullah wafat shwe di . Bejle newale wo . Allah de maghferat naseeb ki

29/06/2023

بجلے کا مسلہ پشاور کے ہر گا میں ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ریگی میں یہ مسلہ حل نہیں ہورہا۔ واپڈا والا سے جب پوچھتا ہے وہ لوڈ کرنے کا ریکارڈ شو کرتے ہیں ۔ اصل میں کچھ چھوٹے بچو کی وجا سے ہماری بجلی کا مسلہ حال نہیں ہورہا۔ لاگ سمجھ کے وہ غریب عوام کے بجلے پر سیاست کر کے ہم علٰی اُحد پر بیت جائیں گے جو کے حق میں کبھی نہیں ہوں گے۔ .

دوسری بات یہ بھی ہے کہ کچھ مشراں ایک پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور کچھ بچے دوسرے سے۔اور ایک میچ کھیلنے کی زید میں ہے. اس کے لیے ایک پرانے مشراں کی کمیٹی بنی چائی اور خود یہ زماواری لینی چائی۔ اے عدالت میں کیس ج**ع کر کے ان سب کے خلاف آئیک کمیٹی بنانا چائیے کے کون کون اس میں شامل ہے۔ زمرد ممبران کیس کے لیےخود چندا اکتا کریگے اور یقیناں یہ سب کا کام ہوگا.

Address

Po Village Regi Peshawar
Peshawar

Telephone

+923333234253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when REGI Peshawar , pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share