
06/08/2025
حاجی گل افتاب ۔ حاجی اکرم ۔ محمد صالح کا بھائ ۔
مولانا ابراھیم ۔حکمت اللہ۔ کا والد صاحب
ارشاد۔ حاجی شاھد ۔ محمد بلال۔ حاجی مبشر ۔ حبیب۔ کا چچا
حاجی طراب خان وفات پاچکا ھے
جسکا نماز جنازہ بروز بدھ بتاریخ 6.8.2025 کو گھڑی عطا محمد ڈسپنسری کے ساتھ بوقت.دن گیارہ بجے ادا کی جائیگی