Marwat Comrade

Marwat Comrade Murshid 804 ❤️‍🩹✌️❤️‍🩹🇧🇫 Mashar Manzoor Jan 🇦🇬

جس پارٹی میں ورکر کی عزت نہ ہو ، اس کو سپورٹ کرنا میری ضمیر مجھے اجازت نہیں دیتا 💔
19/11/2025

جس پارٹی میں ورکر کی عزت نہ ہو ، اس کو سپورٹ کرنا میری ضمیر مجھے اجازت نہیں دیتا 💔

19/11/2025

پی ٹی آئی کے دوست مجھے سپورٹ نہیں دے رہے ۔ کیوں ، کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔
تو پھر احتجاجاً مجھے پارٹی چھوڑنی پڑے گی 😌🥹

سیاسی اختلاف اپنی جگہ ، لیکن جنم دن مبارک ہو ۔🥰😘    🎉
18/11/2025

سیاسی اختلاف اپنی جگہ ، لیکن جنم دن مبارک ہو ۔
🥰😘

🎉

30/10/2025

‎کیا عمران احمد خان نیازی بطور وزیراعظم آپ کو قبول ہے 👑✌️♥️

27/10/2025

عمران خان کے ٹائگرز ۔
میرے ایکونٹ کو کسی نے ریپورٹ کرنے کرنے کی کوشش کی ہے ۔ پلیز ہر ٹائیگر 10 کمینٹ کریں

26/10/2025

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ انسان کو حقیقی معنوں میں آزاد کر دیتا ہے۔ ہمیں اقبال کا شاہین بننا ہے، ایک آزاد اور خوددار انسان، کیونکہ قوم کا یہی تصور اقبال کی شاعری اور فکر کا محور رہا ہے۔

26/10/2025

ایک ملک اُس وقت غریب بنتا ہے جب وہاں کرپشن ہو۔ میرا ذاتی کسی کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں، لیکن اگر کوئی میرے گھر میں چوری کرے اور مجھے مقروض کر دے تو کیا میں اُس سے دوستی کر لوں؟
مجھے کبھی اُن لوگوں سے مفاہمت کرنے کو نہ کہنا جنہوں نے اس ملک میں کرپشن کر کے عوام کا پیسہ لوٹا اور باہر لے گئے۔


25/10/2025

خان کی کارکردگی سے آپ لوگ کتنے فیصد مطمئن ہو
🇧🇫✌️🇧🇫

24/10/2025

شکریہ چارسدہ
🇧🇫✌️🇧🇫

دا نشنليان ماته ولې خواند راکاوي. ؟؟؟؟ زه په اخپله ده پي ٹی آئی والا یم ، خو دہ نیشنلیانو اولس سرہ مینہ ماتہ مزہ راکاوی ...
24/10/2025

دا نشنليان ماته ولې خواند راکاوي. ؟؟؟؟
زه په اخپله ده پي ٹی آئی والا یم ، خو دہ نیشنلیانو اولس سرہ مینہ ماتہ مزہ راکاوی ۔ دا آخر ولے 😌🤔🇧🇫✌️

Address

Lakki Marwat
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Comrade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share