RJ Production Pk Official

RJ Production Pk Official PLEASE VISIT TO OUR YOUTUBE CHANNEL

RJ PRODUCTION PK link 👇

YOUTUBE CHANNEL
https://www.youtube.com/
(1)

02/07/2026

BREAKING NEWS FOR NASIR XI LORALAI FOOTBALL FANS

02/07/2026

TRANSFER ANNOUNCEMENT

02/07/2026

⚽ چھٹا چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ جلد شروع ہوگا 🏆
بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ایسوسی ایشن کے روحِ رواں حاجی خلیل احمد سرپرہ کی قیادت میں بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے کابینہ کی اسپورٹس سیکریٹری بلوچستان درا بلوچ و ڈی جی یاسر بازئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں بی ایف اے کے صدر حاجی جمیل احمد سرپرہ، سینئر نائب صدر حاجی نصر اللہ زہری، جنرل سیکریٹری ماسٹر امین کاکڑ اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی شکیل احمد زہری شامل تھے۔
ملاقات میں اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کی زیرِ نگرانی چھٹے چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ملک بھر سے شرکت کرنے والی صفِ اول کی ٹیموں کو حتمی شکل دینے اور دیگر انتظامی امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ فٹبال کا یہ میگا ایونٹ، جو بلوچستان کی کھیلوں کی ایک مضبوط پہچان بن چکا ہے، ان شاء اللہ بہت جلد کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈز میں شاندار انداز میں شروع ہوگا۔یاد رہے کہ چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ ملک کا سب سے بڑی ٹورنامنٹ ہونے کا اعزاز حاصل کر چکا ھے، جس کا انعقاد بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن اور بلوچستان اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے باہمی تعاون سے کیا جاتا ہے۔ ⚽ فٹبال کو فروغ دیں، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو آگے بڑھائیں۔

02/07/2026
02/07/2026

دیوار پھر لوٹ آئی! 🧤💜 FC SWAT
گزشتہ سیزن کی شاندار کارکردگی کے بعد ثاقب حنیف ایک بار پھر Spartax FC کی جرسی میں میدان سجانے کے لیے تیار ہیں۔
حریفوں کے حملوں کو روکنے والا قابلِ اعتماد گول کیپر، اب CM بلوچستان گولڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے دفاع کی مضبوط دیوار بننے جا رہا ہے۔
ثاقب حنیف کو واپسی مبارک!
اللہ تعالیٰ انہیں کامیابیوں اور یادگار پرفارمنس سے نوازے۔

🏆 CM بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 🏆⚽ راؤنڈ 2 کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا!ملک بھر سے شریک 24 بہترین ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقاب...
02/07/2026

🏆 CM بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 🏆
⚽ راؤنڈ 2 کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا!
ملک بھر سے شریک 24 بہترین ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ اس مرحلے میں شاندار مقابلوں کے بعد صرف 2 ٹیمیں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
🔥 جو ٹیمیں اپنی صلاحیت، محنت اور جذبے کا بہترین مظاہرہ کریں گی، وہی فائنل کی دوڑ میں جگہ بنائیں گی۔
🏆 ان شاء اللہ راؤنڈ 2 کے اختتام کے بعد فائنل راؤنڈ کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جہاں چیمپئن بننے کی جنگ اپنے عروج پر پہنچے گی۔
بہترین کھیل، بہترین مقابلے، صرف CM بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 میں! ⚽🇵🇰

🎥⚽اگر آپ چاہتے ہیں کہ RJ Production PK اس میگا ایونٹ کی شاندار لائیو کوریج کرے، تو اپنی رائے ضرور دیں۔💬 کمنٹ باکس میں بت...
02/07/2026

🎥⚽
اگر آپ چاہتے ہیں کہ RJ Production PK اس میگا ایونٹ کی شاندار لائیو کوریج کرے، تو اپنی رائے ضرور دیں۔
💬 کمنٹ باکس میں بتائیں: کیا آپ CM بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 کی LIVE اسٹریمنگ RJ Production PK کے ساتھ دیکھنا پسند کریں گے؟
آپ کی رائے ہمارے لیے انتہائی اہم ہے۔ ❤️⚽

02/07/2026

🏆 CM بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 🏆
⚽ آپ کی نظر میں افتتاحی میچ کن دو ٹیموں کے درمیان ہونا چاہیے؟
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!
اپنی پسندیدہ دو ٹیموں کے نام کمنٹ باکس میں لکھیں اور بتائیں کہ آپ کس مقابلے کو افتتاحی میچ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
💬 کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!
آپ کی رائے ایونٹ کو مزید شاندار بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ 🇵🇰🔥

02/07/2026

Production Pakistan کو خصوصی اعزاز اور خراجِ تحسین پیش کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
آپ کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی نے ہمیں مزید محنت اور بہترین کوریج فراہم کرنے کا عزم دیا ہے۔
ہم آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ معیاری براڈکاسٹنگ اور پروفیشنل میڈیا سروسز کے ذریعے کھیلوں کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
دل سے شکریہ MI کرکٹ اکیڈمی! ❤️
Together, We Create Unforgettable Sporting Moments. 🎥🏆

30/06/2026

2ND INNING LAST 8 OVERS GRAND FONAL | TARGET 151 |

Address

DALAZAK Road Fatu ABDUREEEMA HINKI DAMAN ROAD NEAR SYED ABAD PESHAWAR
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ Production Pk Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share