Zahid Orakzai Official

Zahid Orakzai Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahid Orakzai Official, Digital creator, Peshawar.

14/01/2026

😭وادی تیراہ سے نقل مکانی 😭

STATS DO LIE 😏This stat showing that Pakistan has hit most sixes in 2025. Many Haramkhor Kohlisons, Gotka wale and ofcou...
27/11/2025

STATS DO LIE 😏

This stat showing that Pakistan has hit most sixes in 2025. Many Haramkhor Kohlisons, Gotka wale and ofcourse Kale Pech wale are sharing and making fun on social media ke Babar and Rizwan nahi te tu ess lye 🤡

Now the reality is:

1) Pakistan played the most number of T20Is among the top teams.

2) Pakistan has the worst DOT BALL ratio among the top teams in 2025.

3) Pakistan has one of the worst Opening partnerships in 2025.

4 Pakistan also has one of most terrible Average and SRs among top 6 in 2025.

5) Run Rate of Pakistan in T20Is since 2020:

2020 - 8.53
2021 - 8.29
2024 - 8.22
2025 - 8.14 *

Also, If this is about just hitting sixes, MUHAMMAD RIZWAN is the leading six hitter for Pakistan in T20Is with 95 sixes, so Always keep the facts correct before posting negative stuff just for reach 😒



27/11/2025

آپنی زندگی کی جنگ خود لڑنا سیکھو۔
لوگ مشورہ تو دیتے ہیں مگر ساتھ نہیں۔

ضلع لوٸر اورکزی   میں اب یہ نشہ عام ہو رہا ہے  جو نوجوان نسل کی تبائی اور  انکو مزید  ہیوی نشے کی طرف مائل کرنا ہے  تمام...
04/11/2025

ضلع لوٸر اورکزی میں اب یہ نشہ عام ہو رہا ہے جو نوجوان نسل کی تبائی اور انکو مزید ہیوی نشے کی طرف مائل کرنا ہے تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے پاس یا انکے کسی دوست کےپاس یہ والی گولیاں دیکھیں تو اس کو معمولی نہ سمجھیں
🚫 “گیبیکا” — نوجوانوں کی خاموش بربادی 🚫

ضلع لوٸر اورکزی کے مختلف علاقوں میں سہ پہر کے وقت نوجوان “سیر” کے بہانے جمع ہوتے ہیں اور گیبیکا کا گولیاں سٹینگ میں ملا کر پیتے ہیں۔
یہ وقتی سکون نہیں بلکہ ایک ایسا زہر ہے جو دماغ، صحت اور مستقبل
سب کچھ تباہ کر دیتا ہے۔
ضلع لوٸر اورکزی میں یہ زہر ہر بازار میں ڈاکٹر حضرات بیچتے ہے خاس کر ( کلایہ ) ہیڈکواٹر چوک (مشتی میلہ ) فیروز خیل میلہ ( انجانی بازار ) بااسانی مل جاتاہے

نقصانات:
• اعصاب اور دماغ کی تباہی
• تعلیم اور یادداشت کا خاتمہ
• ڈپریشن، خودکشی کے رجحانات اور بیماری
• خاندان کی عزت اور خوشیوں کا نقصان

نوجوانو!

دوست وہ نہیں جو تمہیں زہر پلائے، دوست وہ ہے جو تمہیں بچائے۔
اصلی بہادری “نہ” کہنا ہے۔

والدین اور کمیونٹی!

اپنے بچوں کی سہ پہر کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔

جہاں یہ گولیاں فروخت ہوں وہاں آواز بلند کریں — خاموشی جرم ہے۔

03/11/2025

دو سال ہو گے فیس بک چلاتے
آج پتہ چلا کہ لائک بٹن کو تین بار دبانے سے سکرین شاٹ آتا ہے۔۔۔

دا دواڑ ماشومان قرآن خافظ شول ﷲ دی دہ ٹولو بچی داسی نیکہ عملہ کی
16/10/2025

دا دواڑ ماشومان قرآن خافظ شول ﷲ دی دہ ٹولو بچی داسی نیکہ عملہ کی

اس کا مجھے بہت پہلے علم تھا کہ ایسا ہی ہوگا ۔ مشتاق احمد خان کا یہ فیصلہ اس کا ذاتی فیصلہ ہے اور یقینی طور پر وہ ہی بہتر...
09/10/2025

اس کا مجھے بہت پہلے علم تھا کہ ایسا ہی ہوگا ۔
مشتاق احمد خان کا یہ فیصلہ اس کا ذاتی فیصلہ ہے اور یقینی طور پر وہ ہی بہتر جانتے ہیں کہ کیوں یہ فیصلہ کیا گیا ۔

آپ کیا سمجھتے ہیں یہ فیصلہ مستقبل میں کس حد تک ٹھیک رہے گا ؟

Mushtaq Ahmad Khan

70 چو کے 25 چھکے لگا کر 110 بال پر 550 سکور بنا کر بن بتوڑی نے دنیا کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا شاید قیامت تک بھی کوئی نہ...
06/10/2025

70 چو کے 25 چھکے لگا کر 110 بال پر 550 سکور بنا کر بن بتوڑی نے دنیا کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا شاید قیامت تک بھی کوئی نہ توڑ سکے 😂😁😁😀

آپکی موبائل بیٹری کے حساب سے فائنل میچ میں فحر زمان  کِتنے رنز بنائیں گے 🫵Asia Cup
28/09/2025

آپکی موبائل بیٹری کے حساب سے فائنل میچ میں فحر زمان کِتنے رنز بنائیں گے 🫵
Asia Cup

Alhamdullilah! Pakistan has qualified for the Asia Cup final. 👏👏 🙌
25/09/2025

Alhamdullilah!
Pakistan has qualified for the Asia Cup final. 👏👏 🙌

Address

Peshawar
24200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Orakzai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share