Abdul wahab

Abdul wahab Need Your Support
(1)

04/09/2026

یہ وقت نہیں پھر آئے گا
27ستمبر فیصلہ کن لمحہ

04/09/2026

Imran riaz khan

03/09/2026

سندھ کے لوگوں کا صرف جوش جذبہ اور جنون دیکھیں، پورے پاکستان کے سٹریٹ موومنٹ کا ریکارڈ توڑ دیا!!!🔥✊

03/09/2026

سندھ میں آج کا اسٹریٹ موومنٹ

خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ عمران خان کے دلیر سپاہی سہیل آفریدی کا آج سندھ میں اسٹریٹ موومنٹ، عوام کی بھرپور شرکت.

سندھ میں بڑی تعداد میں لوگوں کا سڑکوں پر نکلنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عمران خان آج بھی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ ❤️

لوگ عمران خان کے نظریے کے ساتھ آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں اور اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔

یہ جذبہ، یہ عوامی طاقت اور یہ وابستگی بتا رہی ہے کہ نظریے زندہ رہتے ہیں اور عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ✊🇵🇰

سندھ اسٹریٹ موومنٹ پہلا دن! 🔥وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے پہلے روز پنجاب کے ضلع ...
03/09/2026

سندھ اسٹریٹ موومنٹ پہلا دن! 🔥

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے پہلے روز پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے سندھ کی جانب سفر جاری ہے، جہاں مختلف مقامات پر عوام اور کارکنان کی جانب سے ان کا پُرتپاک اور پُرجوش استقبال کیا جا رہا ہے۔

حقیقی آزادی کے سفر میں سندھ بھی تیار ہے!

03/09/2026
02/09/2026

اکاؤنٹ رپورٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا اکاؤنٹ ایک بند کروگے ایک ہزار بنالوں گا لیکن عمران خان کا ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوگا
کمنٹس کی اشد ضرورت

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul wahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share