ihsan media network

ihsan media network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ihsan media network, Media/News Company, district bajaur tehsil khar, Peshawar.

کوئی مجھے سمجھائے گااس قلم چھوڑ یا قلم توڑ ہڑتال سے حکومت کو کیا فرق پڑے گا جس نے 6 مہینے سے عمران خان کی فیملی ملاقات ا...
05/05/2026

کوئی مجھے سمجھائے گا
اس قلم چھوڑ یا قلم توڑ ہڑتال سے حکومت کو کیا فرق پڑے گا جس نے 6 مہینے سے عمران خان کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی بند کر رکھی ہے؟

یہ بندہ بُغض عمران میں اپنا دماغی توازن کھو بیٹھا ہے پتا نہیں کیا کیا بولتا رہتا 😂
05/05/2026

یہ بندہ بُغض عمران میں اپنا دماغی توازن کھو بیٹھا ہے پتا نہیں کیا کیا بولتا رہتا 😂

05/05/2026

مولانا محمد ادریس صاحب کی نمازِ جنازہ آج انتہائی رقت آمیز اور افسوسناک مناظر کے ساتھ ادا کی گئی۔ ہزاروں کی تعداد میں علماء، طلبہ، عقیدت مندوں اور مقامی افراد نے شرکت کی اور اپنے محبوب و محترم عالمِ دین کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ آخری الوداع کہا۔

05/05/2026

ڈو پی او چارسدہ نے بحثیت شیخ صاحب کے مقتدی وعدہ کیا کہ جلد از جلد شیخ صاحب (رح) کے قاتلوں کو گرفتار کروں گا۔۔۔more

چارسدہ: شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب شہید، دو پولیس کانسٹیبلان بھی زخ م یچارسدہ: افسوسناک واقعے میں شیخ الحدیث مولا...
05/05/2026

چارسدہ: شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب شہید، دو پولیس کانسٹیبلان بھی زخ م ی

چارسدہ: افسوسناک واقعے میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب شہ ید ہوگئے جبکہ ان کے ساتھ سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبلان شیر عالم اور پرویز بھی زخ م ی ہوگئے ہیں۔

دونوں زخ م ی اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ دونوں اہلکاروں کی حالت تسلی بخش ہے۔

واقعے کے بعد پولیس ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کرنے کے ساتھ تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

عوام سے اپیل ہے کہ زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی جائے۔

05/05/2026

حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کو ایک بیان پر نشانہ بنایا گیا
اور اس بیان کو ایک شخص ساقی جان نے غلط رنگ دی کر شیخ صاحب کی زندگی خطرے میں ڈال دیں

05/05/2026

شہید شیخ محمد ادریس صاحب کا اعلان جنازہ

05/05/2026

“که ملا وي هم دې ووژني، که وکیل وي هم دې ووژني، که سیاستوال وي هم دې ووژني، که هر بل څوک وي هم دې ووژني—نو بیا ولې حقیقت نه بیانیږي؟

05/05/2026

خیبر پختونخوا کے معروف عالم دین شیخ محمد ادریس کو چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

05/05/2026

خوارج نے انبیاء اور صحابہ کو نہیں چھوڑا تو ہمیں کیسے چھوڑ دینگے
اسلئے ہم کوئی دفاعی پوزیشن نہیں لینگے اور کھل کر انکی مخالفت کرینگے
مولانا محمد ادریس کا شہادت سے کچھ روز پہلے کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

05/05/2026

• آئی جی خیبر پختونخوا کا مولانا ادریس پر فائر نگ کا سخت نوٹس، سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل۔ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے حملہ آوروں کی تصاویر حاصل کر لیں، پولیس

Address

District Bajaur Tehsil Khar
Peshawar
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ihsan media network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share