Mar Khor update

Mar Khor update latest mar khor update

05/11/2025

“Doctors are the true lifesavers.”

“A doctor is a blessing for humanity.”

“Doctors work for the comfort of others.”

“A doctor turns pain into healing.”

“A doctor’s duty is the most noble duty.”

“They serve people without any discrimination.”

“Doctors give hope when people are losing hope.”

“Doctors fight with death every single day.”

“Doctors are the backbone of the healthcare system.”

“The profession of a doctor is among the most respectable professions in the world.”

جناب یہ ہے افغان خارجی کمانڈر ذبیح اللّٰہ کا ڈیڈ باڈی ، ضلع باجوڑ میں کچھ دن پہلے SOG COMMANDO کے جوانوں نے ان سے سر کاٹ...
21/10/2025

جناب یہ ہے افغان خارجی کمانڈر ذبیح اللّٰہ کا ڈیڈ باڈی ، ضلع باجوڑ میں کچھ دن پہلے SOG COMMANDO کے جوانوں نے ان سے سر کاٹ کر اپنے ساتھ لے گۓ تھے۔

اسکی ویڈیو اپلوڈ کی تھی لیکن فسبوک ماما نے ریمو کی اور پیج کو وارننگ دی۔

19/10/2025
19/10/2025

یہ بھی یاد رکھیے گا کہ افغانستان کے ساتھ ہمارا معاہدہ پہلی بار نہیں ہوا،وعدہ خلافی ان کی عادت ہے خدا کرے کہ اس بار معاہدے پہ قائم رہیں،ورنہ ہولی ڈے ، دھواں دوبارہ دیکھنگے

19/10/2025

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) چین کے جیاوکوان لانچ سینٹر سے کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا گیا۔ لانچ کے موقع پر پاکستانی سائنسدان اور انجینئرز بھی موجود تھے۔

ترجمان اسپارکو کے مطابق سیٹلائٹ کی دو ماہ تک ان آربٹ ٹیسٹنگ جاری رہے گی۔ یہ سیٹلائٹ سیلاب، لینڈ سلائیڈز، ماحولیاتی تبدیلیوں اور دیگر قدرتی آفات کی پیشگوئی میں مدد فراہم کرے گا۔

ترجمان نے بتایا کہ یہ مشن قومی خلائی پالیسی اور وژن 2047 کا اہم سنگِ میل ہے۔ رواں سال خلا میں بھیجا جانے والا یہ پاکستان کا تیسرا سیٹلائٹ ہے، اس سے قبل EO-1 اور KS-1 کامیابی سے لانچ ہو چکے ہیں اور مکمل طور پر فعال ہیں۔

کرم:پاکستان آرمی نے خَرلاچی بارڈر ٹرمینل پر ایک بڑے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں افغانستان کے مختلف صوبوں سے آن...
15/08/2025

کرم:پاکستان آرمی نے خَرلاچی بارڈر ٹرمینل پر ایک بڑے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں افغانستان کے مختلف صوبوں سے آنے والے 2,050 مریضوں کو مفت علاج، تشخیص اور ادویات فراہم کی گئیں۔ یہ کیمپ مئی 2025 میں قائم کیے گئے پاک۔افغان برادری اسپتال کی کامیابی کے بعد ایک اور اہم انسانی خدمت کا تسلسل ہے۔

کیمپ میں آنکھوں، بچوں، میڈیسن اور گائناکالوجی کے چار ماہر ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ پیرا میڈیکل عملے نے خدمات انجام دیں۔ مریضوں کے لیے 200 لیبارٹری ٹیسٹ اور 300 الٹراساؤنڈز کیے گئے، جن کی رپورٹس صرف 1 سے 2 گھنٹوں میں فراہم کی گئیں۔ تمام مریضوں کو مفت ادویات دی گئیں، جبکہ مریضوں کی غیر معمولی تعداد کے پیش نظر ضلعی ہیڈ کوارٹرز اسپتال سے ہنگامی ادویات بھی فوری طور پر منگوائی گئیں۔

پہلے روز ہی 1,500 سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا، جن کا تعلق پکتیا، خوست، لوگر، ننگرہار اور کابل سے تھا۔ افغان حکام کی درخواست پر مزید 800 سے 1,000 مریضوں کے لیے آئندہ ایک اور فری میڈیکل کیمپ لگانے کا بھی اعلان کیا گیا۔

پاکستان آرمی کا یہ اقدام نہ صرف ضلع کرم اور سرحد پار کے عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی عملی مثال ہے بلکہ پاک۔افغان بھائی چارے اور انسانی ہمدردی کے جذبے کی روشن علامت بھی ہے۔

12/08/2025

Please share my page
Like @ follow

12/08/2025

نوشہرہ بدرشی میں واقع ایمونیشن ڈیپو میں کچھ دیر قبل اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے باعث دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دیں۔

واقعے کے فوری بعد انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے طور پر آرمر ڈیپو کے آس پاس کے علاقوں کو خالی کرا لیا تاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے۔ اس واقعے کے باعث مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا، خاص طور پر نوشہرہ بدرشی کے باشندے پریشان نظر آئے۔

تاہم، فوری کاروائی کے نتیجے میں آگ پر جلد قابو پا لیا گیا ہے اور حالات مکمل طور پر کنٹرول میں ہیں۔مزید تفصیلات اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچاؤ ممکن ہو سکے۔

نوشہرہ میں اسلحہ ڈپو میں پرانے مارٹر گولے تلف کرنے کے دوران آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق آگ کی نوعیت اور شدت زیادہ نہیں تھی اور مقامی انتظامیہ سمیت متعلقہ ادارے فوری طور پر حرکت میں آ گئے۔ حکام کے مطابق صورتِ حال پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ واقعہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر پیش آیا۔

وطن کے محافظ آج بھی سرحدوں پر لہو بہا کر امن کی قیمت ادا کر گئے 😢💔😢اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢۔ بلوچستان ...
12/08/2025

وطن کے محافظ آج بھی سرحدوں پر لہو بہا کر امن کی قیمت ادا کر گئے 😢💔😢

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢۔

بلوچستان باسیمہ واشک مکران میں رات کو سیکورٹی فورسز اور پولیس وین پر فتنہ الہندوستان بی ایل اے کا حملہ ۔
فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن آصف سمیت 9 جوان شہید 6 زخمی 😢😢۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲 ۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت سے رزمک جاتے ہوئے سیکورٹی فورسز گاڑیوں پر فتنہ الخوارجوں کی فائرنگ ۔فائرنگ کے تبادلے می...
10/08/2025

جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت سے رزمک جاتے ہوئے سیکورٹی فورسز گاڑیوں پر فتنہ الخوارجوں کی فائرنگ ۔
فائرنگ کے تبادلے میں 2 خوارج جہنم واصل 3 زخمی جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کا ایک جوان شہید 5 زخمی

اللّٰہ تعالیٰ شہید کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mar Khor update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share