29/08/2026
سانحہ پمز؛ وزیراعظم انکوائری رپورٹ
ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 10 افسران اور متعلقہ عملے کو عہدوں سے ہٹانے کی سفارش
سر فہرست 5 اہم ترین افسران کو بھی عہدوں سے برخاست کرنے سفارش
شاہد خان کی سربراہی میں بننے والی انکوائری کمیٹی نے انہیں قصور وار قرار دیا
اعلیٰ افسران نے غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کیا
رپورٹ میں موجودہ قائم مقام سیکریٹری کیپٹن (ر) محمود کی سفارشات بھی شامل
پمز اسپتال غیر پیشہ وارانہ اور انتظامی ڈھانچے کے بغیر آپریشنل رہا ، سفارشات
ہٹائے جانے والے افسران کی جگہ نئی پروفیشنل تعیناتیاں کی جائیں، سفارش
پمز اسپتال کا ایک باقاعدہ گورننگ بورڈ بنایا جائے، سفارشات
اسلام آباد کےسب سے بڑے سرکاری اسپتال کی باقاعدہ مانیٹرنگ کیلئے بورڈ لازم قرار
بورڈ کی صورت میں ہی پمز اسپتال چلانے کیلئے ایک ڈھانچہ تشکیل پائے گا، سفارشاتMinistry of Interior GoPGovernment of Pakistan@highlight